اٹھارہ مارچ کو ؛ کینیڈا کے امام حسین(ع) مرکزمیں فلاحی بازار

IQNA

اٹھارہ مارچ کو ؛ کینیڈا کے امام حسین(ع) مرکزمیں فلاحی بازار

8:59 - March 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504330
بین الاقوامی گروپ: امام حسین(ع) ثقافتی مرکز کے تعاون سے کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں فلاحی بازار لگایا جارہا ہے

اٹھارہ مارچ کو ؛کینیڈا کے امام حسین(ع) مرکزمیں فلاحی بازار

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے muslimlink.ca؛کے مطابق اتوار نوروز کے حوالے سے  اٹھارہ مارچ کو تین سے سات بجے تک اٹاوا کے پرسی روڑ پر فلاحی بازار لگانے کا اہتمام کیا جارہا ہے

 

اس گھریلوبازار سے ملنے والے منافع کو امام حسین(ع) اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کے لیے خرچ کیا جائے گا

قابل ذکر ہے کہ امام حسین(ع) ثقافتی مرکز سال ۲۰۰۷ کو قایم کیا گیا ہے اور مختلف مواقعوں اور مناسبتوں پر اس میں اسلامی اور ثقافتی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

 

3700225

 

نظرات بینندگان
captcha