ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا

IQNA

ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا

22:54 - June 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504711
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں کل عید کا دن ہوگا۔ دفتر رھبری کی جانب سے اعلان کردیا گیا

ایران  میں شوال کا چاند نظر آگیا

ایکنا نیوز- رھبر معظم کے دفترکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں مصدقہ ماہرین نے شوال کے چاند نظر آنے کی خبردی ہیں اور عید کی پہلی تاریخ کا اعلان کرتے ہویے کہا گیا کہ کل بروز جمعہ ۱۵ جون کو عید سعید فطر کا پہلا دن ہوگا

اطلاعات کے مطابق ماہرین فلکیات کی ٹیم نے شوال کی چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور رھبرمعظم کے دفتر نے عید کی مبارکبادی پیش کرتے ہویے اعلان کیا کہ نماز عید کل مصلی تہران میں رھبر معظم کی امامت میں ادا کی جایے گی

قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں عید ہفتے کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔

3722909

نظرات بینندگان
captcha