اٹلی –ایران نشست/ مذہب کا منطقی پیغام؛ شدت پسندی سے نجات

IQNA

اٹلی –ایران نشست/ مذہب کا منطقی پیغام؛ شدت پسندی سے نجات

9:45 - June 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504731
بین الاقوامی گروپ: ایران-اٹلی ثقافتی گفتگو کی نشست «مذہبی شدت پسندی اور اسلامو فوبیا سے نجات» کے موضوع پر منعقد کی گیی

اٹلی –ایران نشست/ مذہب کا منطقی پیغام؛ شدت پسندی سے نجات

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق اس گفتگو میں شدت پسندی ایک چلینج کے طور پر موضوع بنا رہا اور دانشورں نے سیر حاصل بحث کیے

 

 اٹلی –ایران نشست/ مذہب کا منطقی پیغام؛ شدت پسندی سے نجات

نشست میں شدت پسندی کو مشترکہ چلینج، وجوہات اور اس سے نکلنے کے راستوں پر غور کیا گیا اور باہمی اقدامات سے نجات کے راستوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

 

اختتامی اعلامیے میں ثقافتی کاوشوں سے اسکے سدباب، ثقافتی ہم آہنگی اور تعاون اور شدت پسندی سے نجات کے اقدامات پر تاکید کی گیی ہے۔

 

 آرٹ اور فن سے مدد لینے اور ثقافتی گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اعلامیے میں زور دیا گیا  اور اس حوالے سے ایک کونسل قایم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے

 

نشست میں شرکاء نے اٹلی کے دایرةالمعارف «تره‌کانی» اور ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون اور ثقافتی کاشوں کو بھی سراہا گیا ہے

 

اس سے پہلے ایران اور یورپ کی ثقافتی گفتگو کی نشست ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے «علمی ثقافتی گفتگو میں آرٹ کا کردار» تہران کے « تهران کے آرٹ گیلری باغ » میں منعقد کی گیی تھی۔/

3723876

 

نظرات بینندگان
captcha