قطراسلامی آرٹ میوزیم

IQNA

قطراسلامی آرٹ میوزیم

اسلامی آرٹ میوزیم دوحہ میں قایم ہے جہاں قدیم زمانے کے قیمتی اور نایاب اشیاء موجود ہیں۔ اس میوزیم میں عالم اسلام کے مختلف ممالک سے ثقافتی چیزیں اور فن پارے رکھے گیے ہیں۔