تیونس قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

تیونس قرآنی مقابلوں کا اختتام

9:42 - December 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505473
بین الاقوامی گروپ- سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نتایج کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق تیونس بین الاقوامی قرآنی مقابلہ وزیر مذہبی امور احمد عظوم کی زیرنگرانی منعقد کیا گیا۔

 

قرآنی مقابلوں کے اختتام پر نتایج کچھ یوں اعلان کیا گیا ہے۔

 

حفظ و تفسیر قرآن کریم کے مقابلے میں تیونس کے محمد عبدالقادر اول اور ابراهیم یوسف آدم صالح مقام دوم جبکہ موریتانیہ کے محمد مصطفی المجتبی مقام سوم حاصل کرنے والوں میں شامل ہے۔

 

حسن قرائت اور تجوید قرآن میں مراکش کے قاری عبدالجلیل بووسکی اول، ایران کے قاری محمد حسن موحدی جبکہ ترکی کے قاری لطفی تورهان سوم پوزیشن لینے میں کامیاب رہے۔

 

سولویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ وحسن  قرائت گذشتہ ہفتے کو شروع ہوئے تھے جبکہ اختتامی تقریب کل منعقد کی گیی۔/

3772159

نظرات بینندگان
captcha