ترکی میں مقابلہ حسن قرائت و اذان کا انعقاد

IQNA

ترکی میں مقابلہ حسن قرائت و اذان کا انعقاد

9:45 - December 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505474
بین الاقوامی گروپ- طلبا کے درمیان مقابلہ حسن قرآت و اذان ترکی کے صوبہ بینگول میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ilkha.com؛ کے مطابق بینگول صوبہ کے شہر کارلی اوا میں طلبا کے درمیان مقابلہ حسن قرآت و اذان کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔

 

وزارت تعلیم کے تعاون سے منعقدہ مقابلے میں مختلف اسکولوں کے طلباء شریک تھے۔

 

 ماہرین کی ٹیم نے حسن قرائت قرآن کریم اور اذان کے مقابلوں کا فیصلہ کیا۔

 

مقابلوں کے اختتام پر بہترین اذان دینے والے اور قرآت کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گیے۔

 

ترکی میں حالیہ چند سالوں میں قرآنی سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے جنمیں مقابلہ حسن قرات سرفہرست ہے۔/

3772073

نظرات بینندگان
captcha