امام خمینی صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں

IQNA

امام خمینی صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں

18:44 - June 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3509583
ایرانی کے شرقی آشور کے اسقف اعظم کا کہنا ہے کہ امام خمینی صرف مسلمانوں سے نہیں بلکہ ایران کے تمام اقوام اور دیگر ممالک کے عوام سے متعلق ہیں

اسقف مارنرسی بنیامین نے حرم امام خمینی میں امام اور عصر حاضر کے موضوع پر سیمینار سے خطاب میں کہا کہ امام ایک ہردلعزیز رہنما تھے اور معنوی و سیاسی حوالے سے وہ ایرانی عوام کی نجات کے لیے خدا کی طرف سے آئے تھے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha