کاظمین -حرم مطهر جواد الائمه(ع)

IQNA

کاظمین -حرم مطهر جواد الائمه(ع)

17:14 - July 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3509770
آپ کا مزار آپ کے جد بزرگوار ، حضرت امام موسی کاظم(ع) کے جوار کاظمین عراق، میں واقع ہے جو زیارت آل الله اور عاشقان اہل بیت کا مرکز شمار ہوتا ہے۔

نویں امام معصوم حضرت امام محمدتقی(ع) ۱۰ رجب سال ۱۹۵ هجری قمری کو مدینه منوره میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد گرامی امام علی ابن موسی الرضا (علیه آلاف تحیه و الثناء) اور مادر گرامی «سبیکه» تھیں۔ آپ باب الحوائج، جواد (بخشنے والا) اور تقی(پرهیزگار) کے نام سے معروف تھے. حضرت جواد(ع) ۱۷سال امامت کے بعد پچیس سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فایز ہوئے۔

آپ کا مزار آپ کے جد بزرگوار ، حضرت امام موسی کاظم(ع) کے جوار کاظمین عراق، میں واقع ہے جو زیارت آل الله اور عاشقان اہل بیت کا مرکز شمار ہوتا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha