بین الاقوامی مارکیٹ میں حلال مصنوعات کے لیے ایپلیکیشن

IQNA

ایکنا رپورٹ؛

بین الاقوامی مارکیٹ میں حلال مصنوعات کے لیے ایپلیکیشن

11:32 - September 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3510183
تہران(ایکنا) اسٹارٹ اپ اور بعض دیگر کمپنیوں کو حلال مصنوعات ڈھونڈنے کے لیے اہم ٹولز کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق مسلمان آبادی کی عالمی سطح پر بڑھتی تعداد کے پیش نظر حلال مصنوعات کی مانگ میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

 

حلال مارکیٹ میں انٹری کے لیے حلال سرٹیفیکٹ کا ہونا ضروری ہے ۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی چیزوں تک محدود نہیں بلکہ کئی ایک دیگر مصنوعایت جیسے کاسٹمیٹکس، ٹوریسم، حمل و نقل اور ادویات وغیرہ کی اشیاء حلال مصنوعات میں شامل ہی۔

 

حلال مصنوعات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے باوجود درست مارکیٹینگ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے مصنوعات کے حوالے سے حلال سرٹیفیکٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان چیزوں کی دست رسی میں مشکلات موجود ہیں۔

 

ان مشکلات کو دیکھتے ہوئے اسٹارٹ اپ اور بعض دیگر کمپنیوں نے کوشش کی ہے کہ حلال مصنوعات کو ڈھونڈنے میں معاونت فراہم کی جائے تاکہ حلال مصنوعات تک آسان دست رسی ممکن ہو۔

 

ان ایپ میں سے ایک «اسکن حلال»(Scan Halal)  ہے جو شیکاگو کمپنی کی تیار کردہ ہے بین الاقوامی سطح پر حلال مصنوعات ڈھونڈنے میں مدد کرتا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں حلال مصنوعات کے لیے ایپلیکیشن

حلال اسکن کے مطابق حلال اشیاء تک آسان دست رسی دنیا بھر میں اس ایپ کے زریعے سے ممکن بنایا گیا ہے۔

اور یہ کمپنی بغیر کسی سیاسی یا مذہبی حمایت کے کام کررہی ہے۔

حلال اسکن دنیا کے مختلف ممالک میں منعقدہ حلال کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شریک ہوتا ہے، حلال اسکن اس وقت صرف امریکہ میں کام کررہا ہے مگر جلد یورپی ممالک میں اسکو فعال کیا جائے گا۔

 

ایک اور ایپ «تصدیق حلال»(Verify Halal)  ہے جو حلال مارکیٹ میں کام کررہا ہے ، ملایشیاء کا تیارکردہ یہ ایپ اس ایپ کی مدد سے مختلف محصولات کی خریداری کے لیے اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں حلال مصنوعات کے لیے ایپلیکیشن

تصدیق حلال ایپ ملایشیاء ی اسلامی ڈیولپمنٹ ادارے کی کاوش ہے جو معیاری حلال مصنوعات تک دست رسی کو ممکن بناتا ہے۔ اس ایپ کے زریعے خرید چیزیں AKIM کی تصدیق کردہ ہیں۔/

3994231

نظرات بینندگان
captcha