اسلامی آرٹ کے شوق میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملایشیا اسلامی میوزیم ( The Islamic Art Museum Malaysia) کا جنوبی مشرقی ایشیاء کے عظیم میوزیم کے طور پر ۱۹۹۸ کو افتتاح کیا گیا ۔
اس آرٹ گیلری میں ایرانی فن پاروں کی موجودگی نے اسکی خوبصورتی کو دوچنداں کردیا ہے۔