نجف اشرف؛ اربعین کے حوالے سے موکبوں کی تیاریاں

IQNA

نجف اشرف؛ اربعین کے حوالے سے موکبوں کی تیاریاں

اربعین کے ایام کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے نجف اشرف میں موکبوں کی تیاریاں عروج پر ہیں جہاں عراق کے علاوہ ایران دیگر ممالک سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔