ھالینڈ فٹبال ٹیم کے نومسلم کھلاڑی کی تلاوت قرآن+ فلم

IQNA

ھالینڈ فٹبال ٹیم کے نومسلم کھلاڑی کی تلاوت قرآن+ فلم

8:11 - September 24, 2022
خبر کا کوڈ: 3512776
ایکنا تہران- سوشل میڈیا پر نومسلم اسٹار فٹبالر کی وائرل تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ھالینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

فان ڈن برگ جو ھالینڈ کے زولہ کلب کے لیے کھیلتا ہے انہوں نے سورہ نازعات کی تلاوت کی ہے۔

بائیس سالہ فان ڈن برگ ۲۲ ہاف بیک ہے جو ہالینڈ کے جوانوں کی ٹیم میں کئی میچ کھیل چکا ہے۔

ہالینڈ میڈیا کے مطابق وان ڈن برگ کئی مہینے پہلے مسلمان ہوچکا ہے اور کچھ آیات کو حفظ کرچکا ہے جنکی تلاوت انہوں نے کیمرے کے سامنے کی ہے۔

فان ڈن برگ نے سال 2008 سے آینڈھوون فٹبال ٹیم سے کھیل کا آغاز کیا اور سال 2019 کو وہ اوترخت میں چلے گیے اور وہاں سے ہالینڈ فٹبال ٹیم کا حصہ بنا۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4087203

نظرات بینندگان
captcha