آستانہ مقدس حسینی میں قرآنی اساتذہ کے لیے کورس+ تصاویر

IQNA

آستانہ مقدس حسینی میں قرآنی اساتذہ کے لیے کورس+ تصاویر

9:22 - September 28, 2022
خبر کا کوڈ: 3512806
ایکنا تہران- دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس حسینی کے مطابق «استاد تعاملی» کے عنوان سے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق آستانے سے وابستہ دارالقرآن کے تعاون سے قرآن اساتذہ کے لیے کربلا ہائی وے پر کورس کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں 47 اساتذہ شامل ہیں۔

دارالقرآن مرکز کے سربراہ صفاء السیلاوی کا کہنا تھا: نئے تعلیمی سال میں جدید طرز تدریس اور درس قرآن کے لیے اساتذہ کی تربیت کا کورس کربلا، بصرہ اور بغداد میں منعقد ہوگا۔

انکا کہنا تھا کہ کورس آٹھ روزہ ہوگا جو صبح و شام دو شفٹ میں ہوگا اور اس میں طریقہ تدریس، روش تدریس اہل بیت اور دیگر پروگرامز شامل ہیں۔

قرآنی اساتذہ "اسوہ" ادبی کالجز میں داخلہ لے سکتے ہیں اور روضہ مطھر حسینی قرآنی علوم میں بہتری کے لیے کاوشوں کو جاری رکھے گا تاکہ مختلف علاقوں سے قرآنی صلاحیتوں کو سامنے لایا جا سکے۔/

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکسطرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

طرح جدید دارالقرآن کریم برای آموزش استاد قرآنی+عکس

4087981

4087981

نظرات بینندگان
captcha