دنیا کی خوبصورت ترین مسجد میں ایرانی معماری کا جلوہ + فیلم

IQNA

ملایشین مسجد بارے ایکنا رپورٹ؛

دنیا کی خوبصورت ترین مسجد میں ایرانی معماری کا جلوہ + فیلم

8:46 - November 16, 2022
خبر کا کوڈ: 3513149
ایک عظیم ترین اور دیدہ زیب ڈیزاینینگ کے ساتھ ایک شاندار مسجد جو نیچر کے دامن میں ایک دریا کے کنارے ہو، ایک خوبصورت آئیڈیا ہے جو بہت مشکل ہے تاہم ملایشین معماروں نے اس خواب کو تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ کیا اور ایرانی اور عربی معمارروں کی مدد سے دنیا کی خوبصورت ترین مسجد بنانے کا عہد کیا۔

ایک شاندار خوبصورت مسجد جو نیچر کے دامن میں ایک دریا کے کنارے ہو، ایک خوبصورت آئیڈیا ہے جو بہت مشکل ہے تاہم ملایشین معماروں نے اس خواب کو تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ کیا اور ایرانی اور عربی معمارروں کی مدد سے دنیا کی خوبصورت ترین مسجد بنانے کا عہد کرلیا اور یہ خواب پایہ تکمیل تک پہنچا۔

ایکنا نیوز کے مطابق جنوب مشرقی ایشیاء کے جنگلات معروف ہیں جہاں مختلف اقوام کی رنگا رنگی کے ساتھ مختلف کلچر موجود ہیں، ملایشیاء میں اسلام عظیم ترین مذہب شمار ہوتا ہے اور ملک کا قانون سب کے لیے آزادی کا قائل ہے۔

 

نمای بیرونی مسجد صورتی بر کرانه دریاچه پوترا

ایک خوبصورت منظر کے ساتھ شاندار مسجد جو نیچر کے دامن میں ہو اس پر ملایشین معماروں نے کام شروع کیا تاکہ خوبصورت ترین مسجد دنیا کو پیش کرسکے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

مسجد پوتراجایا یا مسجد پوترا یا وہی گلابی مسجد اہم ترین ملایشین پروجیکٹ ہے جس پر سال 1999 میں کام مکمل ہوا اور یہ ملک کے ساحتی ترین مقامات میں شامل ہے جو پوتراجایا کے مصنوعی جھیل پر تعمیر کی گیی ہے۔

 

ورودی اصلی مسجد پوترا

مسجد چوبیس گھنٹے سیاحوں کے لیے کھلی رہتی ہے اور مرکزی شہر سے نزدیکی وجہ سے یہاں آنا آسان بھی ہے۔

 

بازدید توریست‌ها از شبستان مسجد پوترا

 

 

گلابی مسجد کی تصویر جب پانی کے اندر منعکس ہوتا ہے تو ایک خوبصورت منظر دکھائی دیتا ہے.

گلابی مسجد ملایشیاء کی عظیم ترین مسجد میں شمار کی جاتی ہے جو قدیم و جدید طرز کی شاہکار شمار ہے۔

 

حیاط سنگ‌فرش شده مسجد پوترا

ہال سایز میں بڑے مگر خوبصورت ہیں گرچہ سادگی بھی اس میں دیکھی جاسکتی ہے۔

ستون‌های مسجد پوترا

پوٹرا گلابی مسجد ایک عظیم اسلامی میراث کے علاوہ سیاحتی حوالے سے بھی اہم ترین پوائنٹ میں شمار کی جاتی ہے جہاں ملایشیاء آتے ہوئے تمام سیاح اس طرف کا رخ ضرور کرتے ہیں۔

 

نمای بیرونی مسجد پوترا

دنیا کے گوشہ و کنار سے سیاح آتے ہویے ان میں خواتین سیاح مسجد کے باہر سے چادر لینے کی پابندی ہیں تاکہ وہ حجاب کے سات مسجد کی سیر کریں۔/

 

4098783

نظرات بینندگان
captcha