ایکنا- نیوز ایجنسی البوابه کے مطابق مصری صوبہ قلیوبیہ کے علاقے طنط الجزیرہ کی مسجدبحری کا افتتاح ہوا جہاں ممتاز قرآء شریک تھے۔
ریڈیوقرآن مصر کے سنئر رکن محمد عبدالحق ، بین الاقوامی قاری یاسر الشرقاوی، محمود شحات انور، شحات السید اعزازی، اور شیخ محمد عبدالقادر ابوسری جیسے بزرگ قرآء اس افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔
مصری قرآنی پروگراموں کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر، رائٹر او دیگر نامور اور معروف اراکین پروگرام میں شریک تھے۔/
ویڈیو کلیپ:
4102353