کلیسا مسجد کمپلیکس؛ بین المذاہب ہم آہنگی کا عمدہ نمونہ+ تصاویر

IQNA

کلیسا مسجد کمپلیکس؛ بین المذاہب ہم آہنگی کا عمدہ نمونہ+ تصاویر

7:59 - November 28, 2022
خبر کا کوڈ: 3513242
ایکنا تھران- جکارتہ کا بانو مقدس کلیسا اور مسجد استقلال بقائے باہمی کی عمدہ کاوش ہے جو مذہبی تنوع اور بھائی چارے کی ترویج کی کاوش ہے۔

ایکنا- ویٹکن نیوز کے مطابق بانو مقدس کلیسا اور جکارتا استقلال مسجد بین المذاہب ڈائیلاگ کی مثال بن چکی ہے۔

انڈونیشیاء جہاں سترہ ہزار سے زائد جزیرے آباد ہیں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا مسلم ملک شمار ہوتا ہے تاہم یہاں دیگر مذاہب کے پیروکار بھی موجود ہیں جنمیں ہندو، بدھ، کنفوشیس اور عیسائی شامل ہیں۔

قومی اور مقامی ہر دو سطح پر اس طرح کی ہم آہنگی اور گفتگو عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں اور انڈونیشیاء کی کوشش ہے کہ مذہبی آزادی کے قانون پر درست عمل کیا جاسکے۔

انہیں بقائے باہمی کی کاوش میں ایک عمدہ نمونہ بانو مقدس کلیسا (Gereja Santa Maria Pelindung Diangkat ke Surga)  ہے جو جکارتا کی سب سے بڑی مسجد یعنی مسجد استقلال کے روبرو واقع ہے۔

ان دونوں مقدس مکان کا یکجا ہونا اتفاقی نہیں بلکہ ان کو ایک دوسرے کے روبرو قرار دینا وحدت قایم کرنا ہے جسکی تصویر انڈونیشیاء کے پرچم پرتیار کی گیی ہے تاکہ دکھا سکے کہ یہاں پر ادیان کے درمیان دوستی قایم ہے۔

مسجد کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لفظ استقلال انڈونشیاء کی آزادی کی کوشش ہے اور یہ مسجد اس کی یاد تازہ کرتی ہے۔/

مسجد و کلیسای جامع جاکارتا، نمونه‌ای عالی از همزیستی ادیان

4102647

نظرات بینندگان
captcha