ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كی انقلابی زندگی پر البانوی زبان میں ايك دستاويزی فلم تيار كی گئی ہے۔ ۳۰ منٹ كی یہ دستاويزی فلم ايك سی ڈی میں دستياب ہے۔
14:29 , 2009 Jun 03
اعزازی گروپ/محمود بابايی سواسری: چين میں ايرانی كلچرل سنٹر اور نشر آثار امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے چينی زبان میں امام خمينی (رح) كا ديوان شائع ہوا ہے۔
13:20 , 2009 Jun 02
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے قم میں " صحيفہ امام" كے عنوان سے ايك مقابلہ منعقد ہوا جس میں ۳۵۰۰ سے زائد قمی جوانوں نے شركت كی۔
13:45 , 2009 May 31
ثقافتی و سماجی گروپ: افغانستان كے مختلف شہروں كے ائمہ جمعہ نے افغانستان كے صوبہ نيمروز میں اسلامی كتب اور علمی منابع كی نابودی كی مذمت كی ہے۔
12:46 , 2009 May 31
ثقافت وآرٹ گروپ: گزشتہ رات امام خمينی (رح) كا قديمی گھر جو كچھ عرصہ سے تعميرات كے لئے بند تھا ايك تقريب كے بعد عقيدت مندوں كے لئے كھول ديا گيا ہے۔
12:36 , 2009 May 31
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی كتاب " جہاد اكبر" كا تاملی زبان میں ترجمہ شائع ہو گا۔
13:20 , 2009 May 27
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كا سفارت خانہ " امام خمينی (رح) كے افكار" كے موضوع پر سيمينار منعقد كرے گا۔
13:13 , 2009 May 27
ثقافت و آرٹ گروپ: اسلام آباد میں ايرانی كلچرل سنٹر امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كی زندگی سے متعلق مضامين بعض پاكستانی اخبارات كو شائع كرنے كے لئے بھيجے گا۔
12:30 , 2009 May 27
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تركی میں ان كی تصاوير اور كتابوں كی نمائش منعقد كی جائے گی.
14:09 , 2009 May 26
ثقافت و آرٹ گروپ: بانی اسلامی انقلاب امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے پاكستان كے شہر كراچی میں ايرانی كلچرل ہاؤس كی طرف سے "جلوہ آفتاب" كے عنوان سے فارسی اور اردو زبانوں میں ايك نمائش منعقد كی جا رہی ہے۔
11:46 , 2009 May 25
ثقافت و آرٹ گروپ: بوسنيا میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كی كتب اور تصاوير كی نمائش منعقد كی جائے گی۔ یہ نمائش ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو گی۔
12:49 , 2009 May 23
ثقافت و آرٹ گروپ: " عبدالرحمان عقيقی بخشايشی" كا قرآن مجيد كا سليس ترجمہ منظر عام پر آ گيا ہے۔ مترجم نے اس ترجمے میں تفسير صافی سے استفادہ كيا ہے۔
12:42 , 2009 May 23