مجتہد كوچك كے نام سے معروف ،متكلم فقیہ اور عالم دين ،علامہ مرزا محمد آقا كے بیٹے مرزا صادق تقريبا سنہ ۱۲۷۳ ھ ق كو شہر تبريز میں پيدا ہوۓ
12:34 , 2007 Nov 17
بلاگ گروپ : دينی سوالوں كے جوابات پر مشتمل قومی مركز نے اس سال ماہ مبارك رمضان میں انٹر نیٹ پر ۱۲۰۰ سوالات كے جوابات ارسال كیے ہیں ۔
12:49 , 2007 Oct 28
ادبی گروپ:اسپانوی،جاپانی اور اردو زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ مكمل ھو چكا ھے اور اس سال كے اخر میں قرآن كريم كے یہ ترجمے شائع ھو جائیں گے
ان ترجموں كا كام مركز ترجمان وحی نے كيا ھے
10:05 , 2007 Oct 23
ادبی گروپ:جناب ﴿حسين رودسری﴾كی تحرير كردہ كتاب﴿اخلاص﴾دارالكتب الاسلامیہ پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی ھے۔
09:53 , 2007 Oct 23
ادبی گروپ:ادارہ ثقافت ومذھبی امور كردستان نے شھر سنندج میں واقع مؤسسہ حضرت امام سجاد﴿ع﴾كو ۲۵۰ موضوعات پر مشتمل كتابوں كا ھدیہ پيش كيا ھے
09:47 , 2007 Oct 23
ادبی گروپ:مرتضٰی مھدوی كی تحرير كردہ كتاب پہلی بار جمھوری پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی ھے
11:58 , 2007 Oct 22
فنی گروپ: مراغہ كی اوپن يونيورسٹی میں قرآن وعترت سنٹر نے كتاب اور سیڈيز كی دائمی نمايش منعقد كی ھے
11:06 , 2007 Oct 22
فنی گروپ: ۱۰شوال المكرم بروز دوشنبہ امام صادق﴿ع﴾يونيورسٹی میں دين اور ریڈيو كے عنوان پر سيمينار منعقد كيا جائے گا
11:11 , 2007 Oct 18
ادبی گروپ: جناب محمد جواد محدثی كی تحرير كردہ كتاب﴿فرھنگ عاشورا﴾زيور طبع سے آراستہ ھو كر منظر عام پر آگئی ھے
10:55 , 2007 Oct 18
ادبی گروپ:دائرةالمعارف قرآن كريم كی چھٹی جلد آئيندہ ماہ تك منظر عام میں آجائے گی۔
11:10 , 2007 Oct 16
فنی گروپ:باكو میں ايك اسلامی يكجہتی كانفرنس كا انعقاد كيا گيا تھا اس كانفرنس كا اھتمام اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی نے كيا تھا
11:04 , 2007 Oct 16
بلاگ گروپ: ثقة الاسلام مرحوم جناب شيخ كلينی كی ياد میں اس سائٹ كا افتتاح كيا گيا ھے
11:48 , 2007 Oct 15