فنی گروپ: ايران TV چينل نمبر1 ماہ مبارك رمضان میں ناظرين كےلئے مذھبی تقارير نشر كرے گا
13:20 , 2007 Sep 11
بلاگ گروپ: سازمان تبليغات اسلامی كے سربراہ نے الكٹرانك نمايش میں شركت كر كے ido سائٹ كا جائزہ ليا
12:34 , 2007 Sep 09
ادبی گروپ: كتاب﴿دولت رسول خدا﴿ص﴾﴾ حوزه اور يونيورسٹی ريسرچ سنٹر كی طرف سے شائع كی گئی هے
11:16 , 2007 Aug 26
ادبی گروپ: جناب محمد تقی دياری كی تحرير كرده كتاب تاريخ علوم قرآن قم يونيورسٹی پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی هے
11:10 , 2007 Aug 26
ادبی گروپ: ثقافت ومعارف قرآن كريم سنٹر كی كوششوں سے قرآن كريم كی تفسير داستان اور حكايت كی روش پر ساده اور عام فهم زبان تدوين كی جائے گی
12:15 , 2007 Aug 23
ادبی گروپ:أئمه معصومين﴿ع﴾ كے فرامين پر مشتمل ايك مجموعه وليعصر﴿عج﴾تحقيقاتی سنٹر كی كوششوں سے تدوين كيا جائے گا
11:09 , 2007 Aug 22
ادبی گروپ:كتاب درزندگانی محمد﴿ص﴾كو﴿سوره مھر﴾پبليشرز نے شائع كيا هے
11:14 , 2007 Aug 21
ادبی گروپ:كتاب ﴿سخنان علی﴿ع﴾ازنهج البلاغه﴾كو ﴿حوزه ھنری﴾نے شائع كيا هے
11:10 , 2007 Aug 21
بلاگ گروپ:امام سجاد﴿ع﴾ كی ولادت كے موقع پر بلاگ گروپ نے آیۃ الله صافی گلپائگانی كی سائٹ پر مضمون ارسال كيا هے جس سے شائقين مستفيد هوسكتے هیں
11:39 , 2007 Aug 20
فنی گروپ:زيمباوه كے ٹيلی ويژن سے امام خمينی﴿رح﴾كی زندگی پر مشتمل فلم كی اشاعت كی گئی هے
11:28 , 2007 Aug 20
بلاگ گروپ:مدينه منوره میں امر به معروف سے مختص پوليس كے سربراه نے خبر دی هے كه سعودی عرب ۱۰ھزار افراد كو انٹرنیٹ كی تعليم دی جا رهی هے تاكه وه انٹر نیٹ كی سرگرميوں پر كڑی نظر ركھ سكیں
11:09 , 2007 Aug 20
فن گروپ:شھيد فاؤنڈيشن كے تعاون سے شھيد عارف حسينی كی زندگی پر مشتمل تين حصوں میں فلم بنائی جائے گی
11:03 , 2007 Aug 16