ثقافتی گروپ: امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۵ اور ۲۶ جولائی كو سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقوں میں جشن كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
13:10 , 2010 Jul 25
ثقافتی گروپ: حضرت امام مہدی(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے آسٹريليا كے شہر ويانا كے امام علی(ع) اسلامی سنٹر میں"خورشيد مغرب" نامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
12:50 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: اسپين كے خودمختار علاقے باسك كی اسلامی انجمنوں كی يونين نے ۲۳ سے ۲۵ جولائی تك اس ملك كے شہر "بلباؤ" میں ايك نشست كا اہتمام كيا ہے۔
12:50 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: جمہوریہ تاتارستان میں "ولی اللہ يعقوب اف" كی تاتاری زبان میں لكھی كتاب "ماہ مبارك رمضان میں روزہ ركھنے" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:49 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: مصر كی اسكندریہ لائبريری میں ۲۴ جولائی كو "يورپ اور عالم اسلام" كےموضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:47 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: ہالينڈ كے اسلام مخالف اور نسل پرست گروپوں كی مخالفت كے باوجود اس ملك كی حكومت نے نيويارك كے علاقے "منھٹن" میں تيرہ منزلہ مسجد كی تعمير كے لئے دس لاكھ ڈالر كی امداد دينے كا اعلان كيا ہے۔
12:46 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: جرمنی كی "گوٹہ" يونيورسٹی كے بورڈ آف ٹرسٹيز كے اراكين كی حمايت كی بنا پر ستمبر كے آخر میں اس يونيورسٹی میں اسلامی مطالعات كے شعبے كا افتتاح ہو گا۔
12:46 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: سنيگال كے بين الاقوامی انسٹیٹيوٹ "المزدھر" كی كوششوں سے ۱۵ دسمبر مطابق با ۹ محرم الحرام كو "عاشورہ" كے موضوع پر پانچواں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: آسٹريليا كی "سيلزبرگ" يونيورسٹی كی كوششوں سے ۱۴ اكتوبر سے ۱۹ اكتوبر تك "اسلامی اور بين الاقوامی حقوق، مشتركہ نكات كی جستجو" كے موضوع پر دوسرا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے ۲۳ جولائی كو يوگنڈا كے دارالحكومت "كمپالا" میں "يوگنڈا میں تعليم اسلامی كا مستقبل" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:45 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ: فرانس كا ٹی وی چينل "Canal" ماہ مبارك رمضان میں مسلمان علماء اور دانشوروں كی شركت سے خصوصی پروگرام نشر كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
12:44 , 2010 Jul 24
ثقافتی گروپ:وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافت و آرٹ اور ارتباطات ريسرچ سنٹر كے ہال میں ۲۵ جولائی كو جمہوریہ آذربائيجان كے شيعوں كی سماجی اور ثقافتی تازہ صورتحال كاجائزہ لينے كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
12:43 , 2010 Jul 24