ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی رياست "صباح" كے شہر "كوٹا كينابالو" میں ۲۹ جون كو قرآن قراء كا ۵۳واں اجلاس شروع ہوا ہے۔
11:41 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر سیہات كی شيعہ خواتين كمیٹی "انوارالقرآن"، "قرآن كريم كی نظر میں امام زمانہ(عج) كے حقوق" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
11:41 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: مالی كے دارالحكومت "باماكو"میں ۴ جولائی سے ۸ جولائی تك اسلامی تعليم كے عہديداروں كے لئے تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
11:40 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: تاتارستان میں اسلام كی آمد كے ۱۲۰۱۱ ویں سال كی مناسبت سے اس ملك میں منعقد ہونے والے اسلامی جشنوں میں كويت نے شركت كی ہے۔
11:40 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: ہندوستان كی علی گڑھ اسلامی يونيورسٹی كے "علوم القرآن" انسٹیٹيوٹ میں ۶ اور ۷ نومبر كو "اقتصادی مسائل اور قرآنی تعليمات" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
11:39 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ كے "الميلينيوم" ہوٹل میں ۳۰ جون كو قرآن كريم كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہو رہا ہے جس میں عالم اسلما كے قرآنی محققين اور علماء شركت كر رہے ہیں۔
11:38 , 2010 Jun 30
ثقافتی گروپ: نيوزی لينڈ كے دارالحكومت "ولنگٹن" كے اسلامی سنٹر میں ۱۲ اگست سے ۸ اگست تك اسلام سے آگاہی كا ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
11:52 , 2010 Jun 29
ثقافتی گروپ: سوریہ كے شہر "لاذقیہ" میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ايك نشست كے دوران اسلام سے قبل اور بعد كے ايران میں نمائش كی تاريخ كا جائزہ ليا گيا ہے۔
11:51 , 2010 Jun 29
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے شہر مانچسٹر میں واقع مسلم يوتھ فاؤنڈيشن كی دفتر میں ۱۰ جولائی كو "تفسير سورہ واقعہ" كے موضوع پر ايك تعليمی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
11:51 , 2010 Jun 29
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "حسن صفار" كی كتاب" "موقعیۃ حقوق الانسان فی الفقہ الاسلامی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
11:51 , 2010 Jun 29
ثقافتی گروپ: سوڈان میں ۲۲ سے ۲۴ جون كو اسلامی فقہ كا دوسرا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں سوڈان كے صدر اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام والمسلمين سيد حامد ملكوتی اور ايرانی سفير جواد ترك آبادی نے شركت كی ہے۔
12:12 , 2010 Jun 27
ثقافتی گروپ: لندن میں امت اسلام كے اہداف اور واقعيات كا جائزہ لينے كے لئے عالم اسلام كے علماء اور دانشوروں كے بين الاقوامی اجتماع كے شركاء نے مسلمانوں كے درميان وحدت كے فروغ كے لئے اسلامی تقريب مذاہب كی عالمی اسبملی كے كردار كی تقويت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
12:12 , 2010 Jun 27