وبلاگ گروپ : الازھر يونيورسٹی كی تحقيق كے مطابق انٹر نیٹ كی ۱۰ ہزار شائٹس اسلام اور مسلمانوں كے خلاف سر گرم عمل ہیں –
11:00 , 2007 Aug 06
ادبی گروپ : پيغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی بعثت كی مناسبت سے ادارہ ثقافت يحيی كے تعاون سے نداۓ مبعث كے عنوان سے ايك ادبی مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا –
10:34 , 2007 Aug 06
ادبی گروپ : صوبہ يزد كے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے تعاون سے فرھنگ يزد نامی مجلہ منظر عام پر آ گيا ہے –
10:28 , 2007 Aug 05
ادبی گروپ : قرآنی ماہرين كے بيانات پر مشتمل كتاب حجۃ الاسلام والمسلمين سعيد بھمنی كے تعاون سے سال كے آخر تك منظر عام پر آ جاۓ گی –
10:21 , 2007 Aug 05
ادبی گروپ : كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارے كی كوششوں سے كتاب روايت عشق ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے یہ كتاب ۶۰ صفحات پر مشتمل ہے –
10:58 , 2007 Aug 04
بلاگ گروپ : ان اللہ يامر بالعدل و الاحسان و ايتاء ذی القربی و ينھی عن الفحشاء والمنكر و البغی يعظكم لعلم تذكرون
10:38 , 2007 Aug 04
ادبی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی سلماس كے تعاون سے اس شہر میں امير المومين حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے –
10:51 , 2007 Jul 30
بلاگ گروپ : بلاگر نے اپنے ايك مضمون میں سيد محمد جبل عاملی سے ايك حكايت نقل كی ہے-
10:25 , 2007 Jul 30
ادبی گروپ : كتاب موسوعۃ كلمات الاما م الحسن عسكری كا فارسی زبان میں ترجمہ فرھنگ جامع سخنان امام حسن عسكری علیہ السلام كے نام سے شائع ہو گيا ہے –
10:14 , 2007 Jul 29
ادبی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے زير نظر ادبی سرگرمياں انجام دينے والے پبلشرز اسوہ كے تعاون سے تاريخ تفسير قرآن نامی كتاب منظر عام پر آ گئی ہے –
10:11 , 2007 Jul 29
وبلاگ گروپ : جب منافقين كی طرف سے حرم امام رضا علیہ السلام میں دھماكہ كيا گيا تو انہوں نے انتہائی سكون كے ساتھ كہا كہ امام رضا علیہ السلام كا مقام اتنا عظيم الشان و رفيع ہے كہ ايسی حركات سے اس میں كوئی فرق نہیں پڑتا-
10:08 , 2007 Jul 29
ادبی گروپ : ملا فيض كاشانی كی تاليف كردہ تفسير قرآن صافی كی دوسری جلد كا ترجمہ فارسی زبان میں كر ديا گيا ہے جو عنقريب زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آجا ۓ گی –
10:53 , 2007 Jul 25