ھنر گروپ : تاجكستان میں ٫٫ وراء ٬٬ ٹی وی پروگرام كی ريكارڈنگ جاری ہے-
10:43 , 2007 Jul 25
ھنر گروپ : اس كتاب میں اھلبيت علیھم السلام كے عنوان پر ماضی اور معاصر سنی علماء كے نظريات كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے اور تاريخ میں اھلبيت (ع)كی بابت اموی حكومت كے مظالم كی بھی وضاحت كی گئی ہے –
10:39 , 2007 Jul 25
ادبی خبریں : مضمون نگاری كی صلاحيت كو طلباء میں اجاگر كرنے كے لیے اور ٫٫ طلباء كے علمی مضامين ٬٬ پر مشتمل جريدہ حوزہ علمیہ قم كے تحقيقاتی شعبہ نے شايع كر ديا –
10:25 , 2007 Jul 23
بلاگ گروپ : ظہور اسلام كو ۱۴۰۰ سال بيت گۓ اور جب اس تاريخ پر نگاہ دوڑائی جاۓ تو اس میں بہت سے مذاھب اور رجحانات دكھائی ديتے ہیں كہ ان كے درميان مختلف قسم كے فرق پاۓ جاتے ہیں –
11:49 , 2007 Jul 22
ادبی گرو پ : سيد جعفر شہيدی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كی سوانح حيات ٬٬ كا اطالوی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا ہے –
10:52 , 2007 Jul 22
فن گروپ : اٹلی میں ٫٫ موجود مذھب ٬٬ نامی فيسٹيول میں ايران كی فلم انڈسٹری كی طرف سے سات مختصر فلمیں پيش كی گئیں –
12:44 , 2007 Jul 21
ادب گروپ : ٫٫ قرآنی خاندان ٬٬ نامی سافٹ وئير میں حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن كی تعليم كا پروگرام بھی ركھ ديا گيا ہے –
11:31 , 2007 Jul 21
بلاگ گروپ : امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كے بعد آپ كے فرزند ارجمند حضرت علی نقی علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوۓ ٬ اس لیے كہ امامت كے تمام صفات آنحضرت میں پاۓ جاتے تھے آپ كی شخصيت فضائل و مناقب سے سر شار تھی – اور خود امام محمد تقی علیہ السلام نے جب اپنے جانشين كا اعلان فرمايا تو كہا كہ یہ مير ابیٹا ميرے بعد وقت كا امام ہو گا –
10:41 , 2007 Jul 19
وبلاگ گروپ : ليلۃ الرغائب ٬ ماہ رجب كی پہلی شب جمعہ ہے جس كی روايات میں بہت فضيلت بيان كی گئی ہے ان فضيلتوں میں سے ايك فضيلت یہ ہے كہ اس شب میں انسان كے بہت سارے گناہ معاف كۓ جاتے ہیں –
10:36 , 2007 Jul 18
وبلاگ گروپ : ٫٫ ضيانت عشق ٬٬ كے عنوان سے اعتكاف سے متعلق خصوصی سائیٹ كا افتتاح ہو گيا ہے –
10:13 , 2007 Jul 18
فن گروپ : حضرت مہدی ﴿ عج ﴾ كے ظہور كا انتظار كرنے والوں كو ان كی خصوصيات اور انتظار كے شرائط سے آگاہ كرنے كے لیے اصفہان كے ٹی وی سے ٫٫ مھر پنھان ٬٬ نامی پروگرام نشر كيا جاۓ گا –
12:06 , 2007 Jul 17
بلاگ گروپ : رجب ھجری سال كا ساتواں مہينہ ہے اس مہينہ كا شمار حرام مہينوں میں كيا جاتا ہے –
11:38 , 2007 Jul 16