ھنر گروپ: تفسير صافی ٬عقل ونقل كے آئينہ میں تحرير كی گئی ہے ٬تفسير برہان و نور الثقلين كے مقابلہ میں اس تفسير كا امتياز یہ ہے كہ اس میں تمام آيات كی تفسير كی گئی ہے-
09:32 , 2007 May 08
ادبی گروپ: تہران كی عالمی بيسویں كتب كی نمائش گاہ میں اچھے خط میں بھرام سالكی كے ہاتھ كا لكھا ہوا قرآن مبلغان پبلشرز كے تعاون سے پيش كيا جاۓ گا-
13:32 , 2007 May 07
ادبی گروپ: ۷ مئی كو مذاھب اسلامی يونيورسٹی میں اقباليات كے ماہر ٫٫محمد بقائی ماكان ٬٬ خطاب كریں گے –
09:55 , 2007 May 07
فنی و ھنری گروپ: ھفتہ معلم كی مناسبت سے ۲ مئی كو ٫٫شہيد چمران ٬٬ ھائی اسكول میں قرآنی و مذھبی كتب كی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا-
09:48 , 2007 May 07
ادبی گروپ: حوزہ علمیہ شہيد عارف الحسينی كے سربراہ اور سابق سينٹر ٫٬علامہ سيد جواد ھادی ٬٬ نے كہا ہے كہ ايرانی انقلابی معاشرہ كی ڈھال فارسی ادب ہے-
10:21 , 2007 May 06
ادبی گروپ: سن ۱۳۸۵ ھجری شمسی كی ابتداء سے لے كر اب تك قرآن مجيد كے ايك ہزار خطی نسخے نيشنل لائبريری نے خريدے ہیں.
10:20 , 2007 May 06
ھنر گروپ: محدث جليل جناب شيخ ابو محمد حرانی كی تاليف كردہ كتاب تحف العقول كا پانچواں ایڈيشن منظر عام پر آگيا ہے-
09:49 , 2007 May 06
ادبی گروپ: قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے تہران كی عالمی نمائش گاہ كا دورہ كيا
09:45 , 2007 May 06
ادبی گروپ: استاد شہيد مطہری كی شہادت روز معلم اور سال اتحاد ملی و انسجام اسلامی كی مناسبت سے ايلام كی جامع مسجد میں كتب كی نمائشگاہ منعقد ہو گی-
11:52 , 2007 May 05
ھنر گروپ: ميانہ كی مسجد فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا میں سوال و جواب كی صورت میں ايك نورانی محفل كا انعقاد كيا گيا –
12:08 , 2007 May 03
ادبی گروپ: حضرت آيت اللہ مشكينی كی تحرير كردہ تفسير قرآن پانچ جلدوں میں الھادی پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آنے والی ہے
12:24 , 2007 May 02
بلاگ گروپ: وہ واقعا توحيد كے علمبردار اور پرچار كرنے والے ہیں كيونكہ انہوں نے عملی زندگی میں توحيد كا سكہ جمانے كی خاطر كسی قسم كی قربانی سے دريغ نہیں كيا-
12:17 , 2007 May 02