بلاگ گروپ : مستحبی نمازوں میں ايك نماز حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے نام سے معروف ہے روايت كے مطابق یہ نماز دو ركعت ہے جسے جناب جبرئيل نے صديقہ طاہرہ كو تعليم دی تھی –
11:27 , 2007 May 21
بلاگ گروپ: نور نظر دنيا میں لوگوں كے ساتھ ايسے زندگی بسر كرو اگر زندہ رہو تو تمہیں ديكھنے كی تمنا كریں اگر مر جاٶ تو اشك بہائیں –
11:02 , 2007 May 21
بلاگ گروپ: جامعہ قاريان قرآن مشہد كے سربراہ نے ايس ايم ايس كے ذريعہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا اعلان كيا ہے –
10:59 , 2007 May 20
بلاگ گروپ : امام صادق علیہ السلام سے تكبيرة الاحرام كے انداز كے بارے میں روايت نقل ہوئی ہے آپ نے ہاتھوں كو بلند كر كے تكبيرة الاحرام كہنے كا انداز سمجھايا كہ تكبيرة الاحرام كہتے وقت ہتھيلی قبلہ كی طرف ہونی چاہیے –
11:12 , 2007 May 19
ادبی گروپ : تكاب كے دارالقرآن الزھراء سلام اللہ علیھا كے تعاون سے قرآنی مجلہ ﴿ رھنمون ﴾ منظر عام پر آ گيا ہے –
10:26 , 2007 May 19
ادبی گروپ : ھمبرگ كے اسلامی مركز كی كوشس سے كتاب ٫٫ قرآن میں انبياء كے قصے ٬٬ منظر عام پر آ گئی ہے –
09:16 , 2007 May 17
علمی و تحقيقی گروپ : اديان كمیٹی كے چيئرمين ٫٫ راسيم حسنای ٬٬ نے خبر نگاروں سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ البانیہ میں دينی يونيورسٹی ناگزير ہے –
09:14 , 2007 May 17
وبلاگ گروپ: حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا نے اپنے والد گرامی سے سوال كيا كہ اگر كوئی شخص اپنی نماز كو اہميت نہیں ديتا اس كی سزا كيا ہے ؟
09:10 , 2007 May 17
ادبی گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كی تفسير نمونہ جو كہ ۲۷ جلدوں پر مشتمل ہے اس كا خلاصہ ايك جلد كتاب ٫٫شرح الآيات ٬٬ كی صورت میں مكارم پبلشرز نے شائع كر ديا ہے-
09:53 , 2007 May 14
ادبی گروپ: نخبگان دانش ايشيا اكیڈمی نے پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی علمی سيرت كو كتابی شكل میں شائع كر ديا ہے-
09:43 , 2007 May 14
ادبی گروپ: شيخ ماجد ناصر كی تاليف كردہ كتاب الاخلاق فی القرآن تہران كی بيسویں عالمی كتب نمائش گاہ میں پيش كی گئی ہے –
12:48 , 2007 May 13
فنی گروپ: حسين زندباف كے تعاون سے قرآنی سيريل ٫٫حضرت يوسف علیہ السلام اپنے اختتامی مراحل میں ہے-
12:39 , 2007 May 13