iqna.ir

IQNA

مصری ٹیلی ویژن میں قاری احمد نعینع کی تلاوت+ ویڈیو

ایکنا: مصر کے شیخُ القراء احمد احمد نعینع نے ٹیلنٹ شو «دولتِ تلاوت» میں شرکت کی اور قرآنِ کریم کی آیات کی تلاوت کی۔

پاکستان میں قراء پر نوٹ نچھاور بارے مصری قاری کا ردعمل

ایکنا: مصری قاری محمد الملاح نے پاکستان میں اپنی محفلِ تلاوت کے دوران پیش آنے والے تنازع پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاری تلاوت کے وقت محفل میں پیش آنے والے ہر واقعے پر توجہ نہیں دے سکتا۔

قاری مصطفی اسماعیل کی تلاوتوں کی ڈیجیٹل سازی

ایکنا: استاد مصطفیٰ اسماعیل کے پوتے نے اپنے دادا کی ریکارڈ شدہ تلاوتوں کو ڈیجیٹل شکل میں محفوظ کرنے کا اہتمام کیا ہے۔

اسرائیل نسل کشی کیس میں بیلجیم بھی دعویدار

ایکنا: بیلجیم نے باضابطہ طور پر اس مقدمے میں شمولیت اختیار کر لی ہے جو جنوبی افریقہ نے غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالتِ (ICJ) میں دائر کیا ہے۔
تازه‌ترین
گناہوں کی بخشش میں استغفار کا اثر اور جہنم سے رہائی
استغفار قرآن کریم میں/6

گناہوں کی بخشش میں استغفار کا اثر اور جہنم سے رہائی

ایکنا: استغفار کے متعدد اثرات ہیں لیکن استغفار کرنے والوں کا سب سے اہم اور براہِ راست مقصد گناہوں کی بخشش ہے۔
Dec 24 2025 , 05:43
شیخ الازهر:  فلسطین کاز سے انکار ممکن نہیں

شیخ الازهر: فلسطین کاز سے انکار ممکن نہیں

ایکنا: شیخ الازہر نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کا قضیہ ناقابلِ انکار ہے، اور مسئلۂ فلسطین اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ اب کسی کے پاس ان جرائم کے خلاف کھڑے ہونے یا ان انسانی المیوں میں شریک ہونے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔
Dec 24 2025 , 05:48
نهج‌البلاغه اور قرآن کی ہمراہی بین الاقوام نمایش کا محور

نهج‌البلاغه اور قرآن کی ہمراہی بین الاقوام نمایش کا محور

ایکنا: ترقی و ترویجِ ثقافتِ نہج البلاغہ کی سائنسی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ارباب سلیمانی اور نہج البلاغہ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہلِ فکر کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
Dec 24 2025 , 05:51
صدر پاکستان حرم امامین کاظمین(ع)میں+ تصاویر

صدر پاکستان حرم امامین کاظمین(ع)میں+ تصاویر

ایکنا: آصف علی زرداری نے پیر کے روز کاظمین میں حرمِ مطہرِ امامین کاظمینؑ کی زیارت کی جہاں وہ ایک وفد کے ہمراہ موجود تھے۔
Dec 24 2025 , 05:55
انڈیا؛ مساجد کی شہادت اور اسلام فوبیا میں تیزی

انڈیا؛ مساجد کی شہادت اور اسلام فوبیا میں تیزی

ایکنا: بھارت میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر اور اس کے مسلم معاشرے پر براہِ راست اثرات کے تناظر میں، مسلمانوں کے خلاف سرکاری حکام کے امتیازی اقدامات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Dec 24 2025 , 19:00
کتابخانه الروضة الحیدریه نجف؛ اهل دین و دانش کے لئے خزانہ+ تصاویر

کتابخانه الروضة الحیدریه نجف؛ اهل دین و دانش کے لئے خزانہ+ تصاویر

ایکنا: حرمِ مطہرِ امام علیؑ میں واقع لائبریری الروضۃ الحیدریہ کی لائبریری اپنے علمی و تحقیقی مواد کے اعتبار سے نہایت مالا مال ہے اور دینی و علمی مصادر کے تنوع کی وجہ سے دیگر ممتاز لائبریریوں میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔
Dec 24 2025 , 06:00
مصر میں نابینا حافظِ قرآن کو گاڑی کا تحفہ

مصر میں نابینا حافظِ قرآن کو گاڑی کا تحفہ

ایکنا: مصر کے صوبہ منوفیہ کے گاؤں طبلوها کے رہائشیوں نے ایک نابینا حافظِ قرآن کو، جنہوں نے ملک کے بین الاقوامی حفظِ قرآن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی، ایک کار تحفے میں دی۔
Dec 23 2025 , 05:45
کویت کے سوشل انجمن کو قرآنی مقابلوں کی جانب سے گولڈ میڈل

کویت کے سوشل انجمن کو قرآنی مقابلوں کی جانب سے گولڈ میڈل

ایکنا: کویت میں قرآنِ کریم حفظ کے عظیم مقابلے کے منتظمین نے ان مقابلوں کا گولڈ میڈل اس ملک کی انجمنِ اصلاحِ اجتماعی کے شعبۂ قرآن کو پیش کیا ہے۔
Dec 23 2025 , 05:41
عالمی علماء الاینس نے سوئیڈن میں توہین قرآن کی مذمت کردی

عالمی علماء الاینس نے سوئیڈن میں توہین قرآن کی مذمت کردی

ایکنا: عالمی علماء مسلمین الاینس نے اسٹاک ہوم کی ایک مسجد پر حملے اور قرآنِ کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کے مقدس مقامات پر حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
Dec 23 2025 , 05:48
ملایشیاء حلال ہوٹلوں میں کرسمس تقریبات کی اجازت

ملایشیاء حلال ہوٹلوں میں کرسمس تقریبات کی اجازت

ایکنا: ملائیشیا کے وزیرِ مذہبی امورِ نے اعلان کیا ہے کہ اُن مقامات پر جہاں حلال غذا فراہم کی جاتی ہے، کرسمس کی سجاوٹ لگانا جائز ہے۔
Dec 23 2025 , 05:38
جب روسی شاعر قرآن کا عاشق بنا

جب روسی شاعر قرآن کا عاشق بنا

ایکنا: قرآنِ کریم کا اثر صرف عرب اور مسلمان شعرا تک محدود نہیں رہا، بلکہ بہت سے روسی ادیب اور شاعر بھی اس کی آیات سے اپنے شعری مضامین کے لیے اسکی آیات سے استفادہ کرتے ہیں۔
Dec 23 2025 , 19:45
مکه قرآنی میوزیم میں نزول وحی کی شبیہ سازی

مکه قرآنی میوزیم میں نزول وحی کی شبیہ سازی

ایکنا: قرآنی میوزیم نے رسولِ اکرم ﷺ پر وحی کے نزول کے مراحل کی شبیہ سازی کے ذریعے زائرین کو ایک جامع تعلیمی اور تعاملی تجربہ فراہم کیا ہے۔
Dec 23 2025 , 05:51