ایکنا: بحرینی حکام نے اسلامی امت کے شہداء کے لیے دعا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور خطباء و واعظین کو ہراساں کر کے محرم الحرام، خصوصاً عاشورا کے حسینی مراسم کو محدود کر دیا ہے۔
ایکنا: جبکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں ایک برطانوی مصنف کی نئی کتاب، جس میں اسلام کو عیسائیت کا دشمن قرار دیا گیا ہے، برطانیہ کے علمی و سیاسی حلقوں میں بحث کا باعث بن گئی ہے۔
ایکنا: معرکہ کربلا میں عارضی فتح تو یزید کی فوج کو ملی لیکن عزت و توقیر حضرت امام حسینؓ کو ملی،لہٰذا طاقت اور قوت کبھی حق نہیں بن سکتی بلکہ حق تو بذات خود طاقت اور قوت ہے،
ایکنا: مسجد نبویؐ کی لائبریری مدینہ منورہ میں واقع ایک عوامی کتاب خانہ ہے، جو مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی مکتوب ورثے کے شائقین اور محققین کو متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے۔
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشورا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔