تازهترین
ایکنا: قرآنی موضوعات پر مبنی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فن پاروں کی دوسری گیلری کوشک باغِ هنر میں منعقد ہوگی۔
Nov 22 2025 , 08:55
ایکنا: اسلامی آرٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے الکفیل میوزیم میں نایاب ایرانی فرش کی رونمائی کی گئی۔
Nov 21 2025 , 05:21
ایکنا: سی این این کے مطابق ٹرمپ زھران ممدانی سے ملاقات کریں گے جس سے دو طرفہ کشیدگی کے خاتمے کا امکان نظر آتا ہے۔
Nov 21 2025 , 05:27
ایکنا: آئرلینڈ کی ہوائی کمپنی نے صہیونی نسل کشی کے تسلسل کے خلاف تل ابیب جانے والی فلائٹ بند کردی۔
Nov 21 2025 , 05:16
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی شعبے کے تعاون سے «الثقلین» طلباء گروپ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Nov 20 2025 , 17:24
ایکنا: فاطمه عطیتو، شهر «قنا» کی عمرہ رسیدہ ان پڑھ خاتون نے حفظ قرآن مکمل کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
Nov 20 2025 , 17:27
تعاون قرآن کریم میں/12
ایکنا: قرآن کریم کے تعاون کے اصول کی ایک اہم چیز اقتصاد میں کار آمدی (معیشت) کے میدان میں ہے۔
Nov 19 2025 , 05:26
ایکنا: بلغاریہ کی «مسجد جامع نو» کا افتتاح کیا گیا جہاں تقریب میں ترک وزیر ثقافت بھی شریک تھے۔
Nov 20 2025 , 17:32
الجزایری فلاسفر:
ایکنا: نوره بوحناش کے مطابق اسلامی معاشرے جبری جدیدیت (Forced Modernization) کا شکار ہوئے ہیں جس نے روایتی خاندان کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
Nov 19 2025 , 05:37
ایکنا: اردن کے صوبہ طفیلہ کی اوقاف انتظامیہ نے اس صوبے میں پرانے اور فرسودہ قرآنِ مجید کے نسخوں کو جمع کرنے اور ان کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔
Nov 19 2025 , 05:32
ایکنا: نیویارک کے مئیر نے ABC News سے گفتگو میں کہا کہ اگر نتین یاہو اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئے تو اس کی فوری گرفتاری کا حکم دونگا۔
Nov 19 2025 , 05:41
ایکنا: ایرانی حجاج کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور خدمات کا مناسب انفراسٹرکچر موجود ہونا دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا بنیادی محور ہے۔
Nov 19 2025 , 20:20