iqna.ir

IQNA

ایکنا خصوصی؛

ایکنا: وزارت خارجہ نمایندے نے حضرت رسول اکرمﷺ کے ولادت مبارکہ کی 1500 ویں سالگرہ کی مناسبت سے متعدد قومی و بین الاقوامی تقریبات کے انعقاد کی خبر دی ہے۔

آئیوری کوسٹ قاری کی تلاوت- آیات فتح

ایکنا: بلدی عمر، ساحلِ عاج سے تعلق رکھنے والے ممتاز افریقی قاری و حافظِ قرآن، نے سورہ مبارکہ فتح کی آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔

عراق کے دور ترین علاقوں سے اربعین واک کا آغاز

ایکنا: اربعین حسینی 1447 ہجری قمری کی پیدل مارچ، عراق کے سب سے دور افتادہ علاقے "رأس البیشه" (فاو) سے کربلا کی جانب شروع ہو گئی۔
یاریگل ؛

قرآنی کیمونٹی؛ بحرانوں میں یکجہتی کے اہم ستون

ایکنا: ایران کے قرآنی أمور کے ماہر، بہروز یاریگل کے مطابق موجودہ حالات میں لوگوں کے حوصلے بلند رکھنے اور معاشرتی ہم آہنگی کو محفوظ رکھنے میں دینی و مذہبی حلقوں کی تشکیل سب سے مؤثر عامل ثابت ہوئی ہے۔
تازه‌ترین
نیویارک میں اپنی تلاوت نشر ہونے پر کویتی قاری کا ردعمل + ویڈیو

نیویارک میں اپنی تلاوت نشر ہونے پر کویتی قاری کا ردعمل + ویڈیو

ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
Jul 15 2025 , 17:45
ویڈیو | ترکی میں حافظات کاروان کی پذیرائی

ویڈیو | ترکی میں حافظات کاروان کی پذیرائی

ایکنا: ترکیہ کے صوبہ ساکاریا کے شہر "کاراسو" میں ایک روحانی اور شاندار ماحول میں 34 حافظہ قرآن بچیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Jul 15 2025 , 05:47
قانون وقف 2025: بھارتی مسلمانوں میں شدید تشویش

قانون وقف 2025: بھارتی مسلمانوں میں شدید تشویش

ایکنا: بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے "قانون وقف 2025" نے ملک کے مسلمانوں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔
Jul 14 2025 , 05:39
ویڈیو | خالی گهواره کے لئے

ویڈیو | خالی گهواره کے لئے

ایکنا: بھارت میں عزاداریِ حسینؑ میں دیگر مذاہب کے افراد کی شرکت، "جلوس گہوارہ" سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
Jul 14 2025 , 05:41
بنگلہ دیش؛  انجمن حدیث کے صدر کو  ملک فہد پبلیکیشن کی جانب سے قرآن پاک کا نسخہ تحفے میں پیش

بنگلہ دیش؛ انجمن حدیث کے صدر کو ملک فہد پبلیکیشن کی جانب سے قرآن پاک کا نسخہ تحفے میں پیش

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع سعودی عرب کے مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے ایک طباعتی نسخہ عبداللہ فاروق، صدر انجمن حدیث بنگلہ دیش کو بطورِ تحفہ پیش کیا۔
Jul 14 2025 , 05:47
ویڈیو | تلاوت «سوره نصر» قاری «احمد عکاشه»  کی آواز میں
قرآنی کمپین

ویڈیو | تلاوت «سوره نصر» قاری «احمد عکاشه» کی آواز میں

ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
Jul 14 2025 , 05:49
کربلاء؛ بچوں کو ترتیل مقابلہ + تصاویر

کربلاء؛ بچوں کو ترتیل مقابلہ + تصاویر

ایکنا: ترتیل مقابلہ بعنوان «الکوثر»ہ آستان عباسی کے تعاون سے کربلاء میں منعقد کیا گیا۔
Jul 14 2025 , 14:52
«خوارزمی»؛ موجود مصنوعی ذہانت کے موجد

«خوارزمی»؛ موجود مصنوعی ذہانت کے موجد

ایکنا: خوارزمی: علمِ جبر کا بانی، جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھنے والا ایرانی نابغہ کہا جاسکتا ہے۔
Jul 14 2025 , 05:55
شارجه  «وقف و ابتدا قرآن میں»  سیمینار کی میزبانی میں

شارجه «وقف و ابتدا قرآن میں» سیمینار کی میزبانی میں

ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
Jul 13 2025 , 06:44
نو سالہ انڈین بچہ؛ کاتب قرآن کریم

نو سالہ انڈین بچہ؛ کاتب قرآن کریم

ایکنا: ۹ سالہ بھارتی بچے نے دو سال چھ ماہ میں مکمل قرآن کریم لکھ ڈالا۔
Jul 13 2025 , 06:42
ایران کے سخت جوابی وار نے اسرائیل کی حیثیت خاک میں ملا دی
ملایشین تجزیہ کار ایکنا سے:

ایران کے سخت جوابی وار نے اسرائیل کی حیثیت خاک میں ملا دی

ایکنا: مالیائی تجزیہ نگار کے مطابق ایران کے طاقتور جواب نے اسرائیلی غرور کو خاک میں ملا دیا۔
Jul 13 2025 , 06:48
برطانیہ میں اسلام مخالف کتاب کی اشاعت سے فضاء کشیدہ

برطانیہ میں اسلام مخالف کتاب کی اشاعت سے فضاء کشیدہ

ایکنا: جبکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں ایک برطانوی مصنف کی نئی کتاب، جس میں اسلام کو عیسائیت کا دشمن قرار دیا گیا ہے، برطانیہ کے علمی و سیاسی حلقوں میں بحث کا باعث بن گئی ہے۔
Jul 13 2025 , 06:50