بلاگ گروپ : اسلامی علوم پر مشتمل اصطلاحات كا انسائيكلو پیڈيا ٫٫ طلوع ٬٬ نامی سافٹ ويير كی صورت میں منظر عام پر آ گيا ہے –
11:00 , 2007 Jul 15
ادبی گروپ : سيد جعفر شھيدی كی تحرير كردہ كتاب روم میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی مركز كی جانب سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے-
10:48 , 2007 Jul 15
فنی گروپ : ڈاكٹر خليل چيچك كی تحرير كی گی كتاب ٫٫ بيسویں صدی میں علوم اسلامی ٬٬ تركی زبان میں شائع ہو گئی ہے –
10:38 , 2007 Jul 15
ادبی گروپ : مغربی آذربائيجان میں شائع ہونے والے پندرہ روزہ مجلہ نے سلام كی اہميت پروشنی ڈالی ہے –
11:46 , 2007 Jul 14
بلاگ گروپ ادارہ تبليغات اسلامی كی سائٹ جو ابھی تك اس ایڈريس ww.oip.irسے كھلتی تھی – اب وہ سائٹ اس ایڈريس سے بھی ديكھی جا سكتی ہے ido.ir –
10:57 , 2007 Jul 11
ادبی گروپ : پيغمبر اعظم كے كلمات قصار پر مشتمل نہج الفصاحۃ نامی كتاب رحمت كاشانی كے ترجمہ كے ساتھ پيام عدالت پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آ رہی ہے -
10:49 , 2007 Jul 11
ھنر گروپ : قرآنی تعليم میں دلچسپی ركھنے والے افراد كے اعتراضات كی بنا پر تركی میں قرآنی تعليم حاصل كرنے كے لیے سن و سال كی شرط ختم كر دی گئی ہے –
10:19 , 2007 Jul 11
ادبی گروپ : نسيم حيات ٬٬ پبلشرز نے ٫٫ قومی اتحاد اور اسلامی انسجام ٬٬ نامی كتاب كا دوسرا ایڈيشن شائع كر ديا ہے –
10:18 , 2007 Jul 10
ادبی گروپ : بوستان كتاب پبلشرز كے تعاون سے كتاب ٫٫ مبانی تعليم و تربيت در قرآن و احاديث ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –
13:17 , 2007 Jul 09
ادبی گروپ : ﴿ لاہوتيان ﴾ پبلشرز كے تعاون سے كلام نور نامی كتاب زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے -
10:59 , 2007 Jul 09
بلاگ گروپ : كوثر يونيورسٹی اسلام آباد كے ممتاز طلباء اور اساتيد نے علوم اسلامی كمپيوٹر سنٹر كا دورہ كيا ہے –
11:50 , 2007 Jul 07
بلاگ گروپ : ايران كے قرآن ٹی وی چينل نے مختلف تنظيموں كو اس مقابلے میں شركت كی دعوت دی ہے جس میں سورہ زمر كے مختلف پيغاموں پر مقابلہ كرايا جا رہا ہے –
12:12 , 2007 Jul 04