ھنر گروپ : دينی ٬ ثقافتی اور قرآنی جريدہ ٫٫ رھبر ٬٬ كا ۵۱ واں شمارہ شائع ہو گيا ہے –
11:53 , 2007 Jul 04
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی سمنان كے شعبہ قرآن كی جانب سے صوبہ سمنان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا
11:43 , 2007 Jul 04
بلاگ گروپ : عورت روح اور جسم كے اعتبار سے اسی حقيقت سے خلق ہوئی ہے جس سے مرد خلق ہوا ہے پس حقيقت خلقت میں دونوں مشترك ہیں اور اس اعتبار سے ان دونوں میں كوئی فرق نہیں ہے –
10:38 , 2007 Jul 03
بلاگ گروپ : ايك بلاگر نے اپنے بلاگ میں لكھا ہے كہ imamali.org اور allahoakbar میں عيسائيت كی تبليغ كی جا رہی ہے –
10:26 , 2007 Jul 03
ادب گروپ : حضرت مہدی ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كے صفات اور شمائل پر مشتمل كتاب ۳۰۰۰ ہزار كی تعداد میں ٫٫ موعود عصر ٬٬ پبلشرز كی طرف سے منظر عام پر آ گئی ہے –
10:20 , 2007 Jul 03
ادبی گروپ : ماہنامہ ٫٫ شاہد نوجوانان ٬٬ كا ۲۷ واں شمارہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے –
10:32 , 2007 Jul 02
ادبی گروپ : محمد ۖ آل محمد ۖ ٬٬ پبلشرز كے تعاون سے كتاب ٫٫ قصص التوابين ٬٬ كا چوتھا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے –
10:21 , 2007 Jul 02
ادب گروپ: ايرن كے صوبہ گلستان كے دينی مدارس اور مساجد كو ادارہ ثقافت اسلامی اور مذہبی امور كی طرف سے ۱۶ہزار كتابوں كا ہدیہ ديا گيا۔
10:05 , 2007 Jul 01
ادب گروپ:بحار الانوار كے ترجمہ پر مشتمل سافٹ ويئر كو گنجينہ مرفت كمیٹی نے تيار كر كے بازار میں روانہ كرديا ہے
09:59 , 2007 Jul 01
ادبی گروپ: ساعت صفر كا ۷۲ واں شمارہ انٹر نیٹ پر آگيا ہے۔
00:00 , 2007 Jun 30
ادب گروپ: علامہ محمد جواد بلاغی كی شخصيت كو خراج عقيدت پيش كرنے كی غرض سے شعبہ ادب وہنر، ايك عالمی سمينار كا انعقاد كرے گا۔
00:00 , 2007 Jun 30
بلاگ گروپ:”يا من اسمہ دواءوذكرہ شفاء“نامی بلاگ نے قرآن سے توسل كے بارے میں احاديث تحرير كی ہیں ۔
00:00 , 2007 Jun 30