ادبی گروپ:احياءكتاب پبلشرز نے جلوہ نور نامی كتاب شايع كی ہے جس میں حضرت فاطمہ(ع) كے معنوی فضائل كا ذكر آيا ہے۔
11:10 , 2007 Jun 28
فنی گروپ:مغربی آذربائيجان كے ٹيلی ويژن سے در س اخلاق كی نشر واشاعت كی جائے گی
09:56 , 2007 Jun 28
ادب گروپ:بوستان كتاب پبليشرز نے اس كتاب كی اشاعت كی ہے۔
09:35 , 2007 Jun 28
بلاگ گروپ : بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی روايت نقل كی ہے –
10:47 , 2007 Jun 27
بلاگ گروپ : بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں مولاۓ كائنات حضرت امير المٶمنين علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی حديث نقل كی ہے –
10:44 , 2007 Jun 27
بلاگ گروپ : ٫٫ غريب آشنا ٬٬ بلاگ نے قرآنی آيات كی تفسير ٬ تفسير الميزان اور تفسير نمونہ كی روشنی میں بيان كی ہے-
10:19 , 2007 Jun 27
ادبی گروپ : تہران كے ادارہ امور مساجد كی جانب سے پاكدشت كی مساجد میں واقع چھ كتب خانوں كو كتابیں ھدیہ كے طور پر پيش كی گئیں –
09:58 , 2007 Jun 27
بلاگ گروپ : حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف كے مقدس وجود پر قرآن مجيد نے كمال صراحت كے ساتھ بشارت دی ہے اور مختلف آيات میں امام عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف كے ظہور كو يقينی طور پر بيان كيا ہے –
11:05 , 2007 Jun 26
ھنر گروپ : ايكنا كے سربراہ نے قم میں مختلف اداروں كے ذمہ دار افراد سے اس قرآنی خبر رساں ايجنسی كا شعبہ قائم كرنے كے لیے بات چيت كی ہے –
11:11 , 2007 Jun 25
ادبی گروپ : حسنين پبلشرز كے تعاون سے كتاب آثار و بركات ٬ نماز زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –
13:04 , 2007 Jun 24
ادبی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے زير نظر ٫٫ اسوہ پبلشرز ٬٬ كے تعاون سے كتاب تاريخ تفسير قرآن كريم كی اشاعت كی گئی ہے –
13:01 , 2007 Jun 24
ھنر گروپ : اسلامی ریڈيو اور ٹی وی چينلز كی پہلی كانفرنس تہران كے میڈيا ھاٶس میں عالمی شخصيات كی شركت سے شروع ہو گئی ہے –
11:13 , 2007 Jun 21