بلاگ گروپ : عقيدہ توحيد ٬ اسلام كی اہم ترين بنياد ہے جس كے بغير كوئی عمل قابل قبول نہیں ہے اور الہی پيغمبروں كا پہلا پيغام توحيد ہے –
11:01 , 2007 Jun 21
ادب گروپ : ٫٫ قرآنی خاندان ٬٬ نامی سافٹ وئير میں حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن كی تعليم كا پروگرام بھی ركھ ديا گيا ہے –
10:35 , 2007 Jun 21
ادب گروپ : معارف قرآن سنٹر كے ماہرين نے اس كتاب كی تحقيق كی ہے جسے ٫٫ قرآنی اصطلاحیں ٬٬ كے نام سے شائع كيا گيا ہے –
11:34 , 2007 Jun 20
بلاگ گروپ : تبيان سائٹ نے آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی رحلت پر خصوصی آن لائن پروگرام شروع كيا ہے –
10:30 , 2007 Jun 20
ادبی گروپ : تحقيقی و تعليمی مٶسسہ امام خمينی رہ كے پبلشرز كے تعاون سے كتاب ٫٫ سيری در ساحل ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –
13:16 , 2007 Jun 16
ادبی گروپ :اھواز میں آيت اللہ شفيعی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ علوم قرآنی ٬٬ قرآنی مسائل پر ايك نئی نگاہ كے تحت لكھی گئی ہے –
11:09 , 2007 Jun 16
ادبی گروپ : ﴿حضور ﴾ پبليكشنز نے كتاب ﴿ تقوی در قرآن ﴾ كی اشاعت كی –
10:54 , 2007 Jun 16
گروہ ادب : ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر غلام علی حداد عادل نے قرآن كا كامل ترجمہ كر ديا ہے –
12:58 , 2007 Jun 14
ادب گروپ : دارالحديث پبلشرز كی طرف سے طبی احاديث پر مشتمل كتاب شائع ہو گئی ہے –
11:55 , 2007 Jun 13
بلاگ گروپ : مركز جہانی علوم اسلامی كے فارغ التحصيل طلباء كو علوم اسلامی كمپيوٹر سنٹر كا وزٹ كروايا گيا اور ان كی مصنوعات دكھا ئی گئیں–
11:35 , 2007 Jun 12
بلاگ گروپ :قرآنی اليكٹرانك شہر كی ڈيجیٹل لائبريری میں ۱۸۰۰ كتابیں اور كئی قرآنی مضامين انٹر نیٹ پر استفادہ كے لیے ركھے گۓ ہیں –
11:08 , 2007 Jun 12
بلاگ گروپ : لذير غذا تناول كرنا اور اسی طرح دوسروں كو بھی اچھا كھانا كھلانا اسلام میں ايك پسنديدہ عمل ہے – ليكن وہ چيزیں كھائی جائیں جن كا كھانا حلال ہو اور كھانے میں بھی اعتدال سے كام ليا جاۓ –
09:44 , 2007 Jun 11