ھنر گروپ : ايران كے صوبہ مغربی آذربائيجان كے شہر مرند میں ساتویں صدی ھجری میں تعمير شدہ جامع مسجد كا تعارف كرايا گيا –
12:05 , 2007 Jun 10
ادبی گروپ : صوبہ مشرقی آزربائيجان كے دس شہروں اور صدرا نامی مدارس میں گذشتہ ايك مہينہ میں ٦۰۰ سے زيادہ كتابیں ہدیہ كی گئیں –
11:54 , 2007 Jun 10
بلاگ گروپ : منادی سائیٹ نے یہ موقع بھی فراہم كر ديا ہے كہ مورد نظر آيت پر كلك كر كے آن لائن قرآنی آيت سن سكتے ہیں –
11:25 , 2007 Jun 10
بلاگ گروپ : فارسی ٬عربی اور انگريزی زبانوں پر مشتمل دينی سوالات كے جوابات كی سائیٹ ٫٫ اسلام كوئسٹ ٬٬ انٹر نیٹ پر اپنی خدمات پيش كر رہی ہے –
11:23 , 2007 Jun 09
ادبی گروپ : پيام عترت پبلشرز كے ذريعہ ٫٫ اوقات فراغت در اسلام ٬٬ نامی كتاب زيور طبع سے آراستہ ہو كر دو ہزار كی تعداد میں منظر عام پر آ گئی ہے-
11:14 , 2007 Jun 09
بلاگ گروپ : جس طرح بڑھاپا اور كمزوری انسان پر مختلف قسم كی بيماريوں كے غلبہ كا باعث بنتا ہے اسی طرح كچھ ايسے گناہ ہیں جو دوسرے گناہوں كے لیے مو ا قع فراہم كرتے ہیں –
10:53 , 2007 Jun 07
بلاگ گروپ: قرآن میں وقف كی اس قدر اہميت ہے كہ اگر اس كی جگہ تبديل كی جاۓ يا كسی وقف كو كم يا زيادہ كر ديا جاۓ تو آيات كے معانی میں مشكل پيش آ سكتی ہے-
10:40 , 2007 Jun 07
ادبی خبریں : آلبانیہ كے شہر تيرانا میں سعدی شيرازی كلچر سنٹر نے امام خمينی كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر ان كی شخصيت كے تعارف كی خاطر ان اشعار كا آلبانوی زبان میں ترجمہ اور اشاعت كی ہے-
10:37 , 2007 Jun 07
ادبی گروپ : اسلامی اوپن يونيورسٹی شعبہ ثقافت كے تعاون سے كتاب شرح زندگانی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے-
10:23 , 2007 Jun 07
بلاگ گروپ : امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشريف كی خصوصی زندگی كا طريقہ پيغمبر اسلام اور ائمہ علیھم السلام كی زندگی جيسا ہوگا –وہ اپنی حكومت كے دور میں ظالموں اور مستكبروں جيسی زندگی نہیں بسر كریں گے – امام ان محلوں میں سكونت پذير نہیں ہوں گے جو آسمان سے آنكھیں ملا رہے ہوں آپ كا لباس اور كھانا عوام جيسا ہو گا –
10:14 , 2007 Jun 07
بلاگ گروپ : واقعی سعادت مند وہ انسان ہے جو امام علی علیہ السلام كو اپنی زندگی اور موت كے بعد بھی دوست ركھتا ہو –﴿ مجمع الزوائد علامہ ھيثمی ج ۹ ص ۱۳۲﴾
10:07 , 2007 Jun 07
ادبی گروپ : صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت اور امام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی كے موقع پر يزد میں ايك مسالمہ كا اہتمام كيا گيا ہے –
11:56 , 2007 Jun 06