ادبی گروپ : امام خمينی رہ كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر امام خمينی رہ كے قرآنی افكار ٬٬ نامی كتاب اردو زبان میں شائع كر دی گئی ہے –
11:15 , 2007 Jun 06
بلاگ گروپ : اجزاۓ نماز میں ايك جز سجدہ ہے جو بہت اہميت كا حامل ہے يعنی بغير نماز اور وضو كے اگر سجدہ كيا جاۓ تو اس كی بھی بڑی قيمت ہے –
12:10 , 2007 Jun 03
بلاگ گروپ : ثقافتی سنٹر ٫٫ بشارت ٬٬ كی نئی ويب سائیٹ كا افتتاح كر ديا گياہے
11:37 , 2007 Jun 03
ادبی گروپ: فرھنگ و معارف قرآن سنٹر كی طرف سے فرھنگ قرآن كی گيارہویں جلد ٫٫ آيات الاحكام ٬٬ كے عنوان سے شائع ہو گئی-
11:25 , 2007 Jun 03
ادبی گروپ : سيمای نماز نامی كتاب صلاة پبلشرز كے تعاون سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –
10:22 , 2007 Jun 02
ادبی گروپ : بنشاستہ پبلشرز كے تعاون سے ٫٫ نسيمی از بوستان قرآن ٬٬ نامی كتاب منظر عام پر آ گئی ہے-
10:18 , 2007 Jun 02
ادب گروپ : ايران كے صوبہ آذربائيجان كی مختلف مساجد میں واقع لائبريريوں كے لیے مختلف عنواين پر مشتمل ٦۵ ہزار كتب كا ہدیہ ديا گيا -
11:42 , 2007 May 31
ھنر گروپ صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت اور امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر عالمی جام جم چينل شہر كتاب كے عنوان سے خصوصی پروگرام پيش كرے گا
11:55 , 2007 May 30
بلاگ گروپ :بلاگر نے اپنے اس مضمون میں نابينا شخص سے متعلق ابن رياح كی روايت نقل كی ہے –
11:53 , 2007 May 30
ادبی گروپ : مٶسسہ دارالحديث كے تعاون سے علی احمدی ميانجی كی تحرير كردہ كتاب مجبتی فرجی كی تحقيق كے ساتھ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –
11:50 , 2007 May 30
بلاگ گروپ :بعض احاديث صرف ايك ہی عنوان پر وارد ہوئی ہیں اور ان میں ايك حكم بيان ہوا ہے ليكن بعض روايات میں مختلف احكام اور كئی موضوعات پاۓ جاتے ہیں-
10:55 , 2007 May 29
ادب گروپ : ٫٫ قرآنی سوروں كا تعارف ٬٬ نامی كتاب وفائی پبلشرز كی طرف سے شائع كی گئی ہے -
10:37 , 2007 May 28