ھنر گروپ : قرآنی ٬دينی ٬مذھبی اور دنياۓ اسلام كے مسلمانوں بالخصوص شيعيان حيدر كرار سے متعلق خبروں پر مشتمل ﴿ آب كوثر ﴾ سائیٹ كا تركی زبان میں افتتاح ہو گيا -
11:52 , 2007 May 27
ادب گروپ : قرآن شناسی انسائيكلو پیڈيا كی پہلی جلد قرآن اور ادبيات كے عنوان سے جلد ہی شائع ہو رہی ہے -
11:29 , 2007 May 27
بلاگ گروپ : قرآن میں آنے والے سب سے زيادہ كلمات میں سے ايك ٫٫ الصلاة ٬٬ ہے جس پر ايك بلاگر ٫٫كلام دوست ٬٬ نے تفصيلی بحث كی ہے –
11:14 , 2007 May 27
ادبی گروپ : خرمشہر كی آزادی كی سالگرہ كی مناسبت سے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے تعاون سے شہر محلات میں كتابی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا -
11:07 , 2007 May 27
بلاگ گروپ : طلاب اور علماء كی اين جی او نے انٹر نیٹ پر دينی سوالات كے جوابات كی غرض سے آسمانيان سائیٹ كا آغاز كر ديا ہے –
10:28 , 2007 May 27
بلاگ گروپ : اے احمد ميرے نزديك روزہ اور خاموشی سے بڑھ كر كوئی عبادت محبوب نہیں ہے -
10:54 , 2007 May 24
ادب گروپ : قم يونيورسٹی پبلشرز كی طرف سے كتاب ٫٫ در آمدی بر تاريخ علوم قرآنی ٬٬ كی اشاعت كر دی گئی ہے –
11:16 , 2007 May 23
ادبی گروپ : كتاب ٫٫ شيعہ در اسلام ٬ جس كی تاليف علامہ محمد حسين طباطبائی نے كی ہے اسے انصاريان بپلشرز نے انگريزی زبان میں شائع كيا ہے –
10:39 , 2007 May 23
بلاگ گروپ: ايك مضبوط اور مستحكم ڈيجیٹل اور اليكٹرانك سسٹم كی دنياۓ اسلام كو قرآن میں تحريف اور اباطيل كی روك تھام كے لیے شديد ضرورت ہے –
12:02 , 2007 May 22
ادبی گروپ: زائر پبلشرز كی طرف سے كتاب ٫٫جوانوں كی شخصيت سازی میں نماز كا كردار ٬٬ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے -
12:01 , 2007 May 21
ادبی گروپ: ماہنامہ بشری كا ۴٦ واں شمارہ ﴿ وحدت مسلمانوں كے نكھار كا سبب ہے ﴾ كہ عنوان سے منظر عام پر آ گيا ہے –
11:32 , 2007 May 21
بلاگ گروپ : پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمايا جو دعا بسم اللہ الرحمن الرحيم كہنے كے بعد كی جاتی ہے وہ رد نہیں ہوتی –
11:29 , 2007 May 21