ایکنا: اپلیکیشن "تعلیمِ قرآن بچوں کے لئے 1" جدید اور مؤثر قرآنی تدریسی طریقوں کے فروغ اور بصری و تعاملی انداز سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے تیار اور جاری کی گئی ہے۔
ایکنا: بین الاقوامی اسلامی چینل الکوثر نے ماہِ مبارک رمضان، جو قرآن کا بہار آفریں مہینہ ہے، کے آغاز پر انیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقہ "مفازا" کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
ایکنا: غزہ کی سرکاری میڈیا آفس کی جاری کردہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریبا 42 فیصد غزہ کے رہائشی پورے دن میں ایک بھی کھانا نہیں کھاتے، جبکہ باقی 58 فیصد بھی صرف ایک وقت کا کھانا حاصل کر پاتے ہیں۔