All Stories

IQNA

مصری قاریہ: آرزو ہے کہ الازھر میں تدریس کروں

مصری قاریہ: آرزو ہے کہ الازھر میں تدریس کروں

ایکنا: رقیہ رفعت عبدالباری، مصر کے بتیسویں بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی اوّل پوزیشن حاصل کرنے والی قاریہ نے الازھر میں تدریس کو آرزو قرار دیا ہے۔
06:52 , 2025 Dec 14
حضرت زهرا(س) مظهر کامل فضایل و رسالت الهی

حضرت زهرا(س) مظهر کامل فضایل و رسالت الهی

ایکنا: میشل کعدی، لبنانی عیسائی رائٹر اپنی کتاب «زهرا(س) سرآمد بانوان اهل ادب» میں لکھتا ہے کہ حضرت زھرا نے عظیم ترین ذمہ داریوں کو کامیابی سے ادا کرکے مقام زن کو عظمت بخشی ہے۔
06:46 , 2025 Dec 14
اسپین، اسلام فوبیا میں ملوث ملزم گرفتار

اسپین، اسلام فوبیا میں ملوث ملزم گرفتار

ایکنا: اسپین کی پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم چلانے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
07:29 , 2025 Dec 13
حرم امام علی(ع) میں 3 ہزار طالبات کا جشنِ بلوغت منعقد+ تصاویر

حرم امام علی(ع) میں 3 ہزار طالبات کا جشنِ بلوغت منعقد+ تصاویر

ایکنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر، حرم مطہر امیرالمؤمنین(ع) میں تین ہزار عراقی و غیر عراقی طالبات کی شرکت کے ساتھ جشن بلوغت منایا گیا۔
07:23 , 2025 Dec 13
ولادت حضرت زهرا(س)کے موقع آیت اللہ سیستانی کی زائرین سے ملاقات

ولادت حضرت زهرا(س)کے موقع آیت اللہ سیستانی کی زائرین سے ملاقات

ایکنا: نامور مرجع آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے فلو سے صحت یاب ہونے کے بعد آج نجف اشرف میں مؤمنین سے ملاقات کی اور انہیں ولایتِ اہل بیت(ع) پر ثابت قدم رہنے کی نصیحت کی۔
06:58 , 2025 Dec 13
آسٹریا اسکولوں میں حجاب پر پابندی عاید

آسٹریا اسکولوں میں حجاب پر پابندی عاید

ایکنا: آسٹریا کی پارلیمنٹ نے 14 سال سے کم عمر اسکول جانے والی بچیوں کے لیے حجاب پر پابندی کا قانون منظور کر لیا۔
06:54 , 2025 Dec 13
حضرت فاطمه(س)ایک روحانی، فداکار اور بہادر مثال

حضرت فاطمه(س)ایک روحانی، فداکار اور بہادر مثال

ایکنا: کارولینا یونیورسٹی میں مذہبی مطالعات کے پروفیسر نے حضرت فاطمہؑ کو روحانیت کے اعلیٰ نمونے کے ساتھ ساتھ حق کے حصول اور خاندان کے دفاع میں شجاعت کی علامت قرار دیا ہے۔
06:50 , 2025 Dec 13
طاروطی؛ «پورٹ سعید»  قرآنی مقابلوں کی ججز کمیٹی کے سربراہ

طاروطی؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کی ججز کمیٹی کے سربراہ

ایکنا: پورٹ سعید، مصر میں حفظ اور ابتهال کے مقابلوں کے دوران "حسنِ صوت" کے شعبے کا انعقاد کیا گیا، جس کی نگرانی اس شعبے کی جج کمیٹی کے سربراہ اور مصر کے ممتاز قاری و منصف عبدالفتاح طاروطی نے کی۔
05:24 , 2025 Dec 12
ملایشیاء میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

ملایشیاء میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

ایکنا: ملایشیاء کی اسلامی مشاورتی کونسل کے سربراہ مولوی عزمی عبدالحمید نے عالمی تقریب مذاهب اسلامی کا دورہ کیا اور اس کے سیکرٹری جنرل حجت‌الاسلام والمسلمین حمید شهریاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
05:22 , 2025 Dec 12
حضرت فاطمہ زہراؑ کے یومِ ولادت کی آمد پر حرمِ امیرالمومنینؑ میں ہزاروں گلدستوں سے خصوصی تزئین

حضرت فاطمہ زہراؑ کے یومِ ولادت کی آمد پر حرمِ امیرالمومنینؑ میں ہزاروں گلدستوں سے خصوصی تزئین

ایکنا: حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حضرت علیؑ کے روضہ مبارک کے صحن اور حرم کو ہزاروں قدرتی پھولوں سے سجایا گیا۔
05:45 , 2025 Dec 11
مصری قاری شیخ محمد رفعت کے نایاب قرآنی ورثے کی بحالی کے لیے شیخ الازہر کی حمایت کا اعلان

مصری قاری شیخ محمد رفعت کے نایاب قرآنی ورثے کی بحالی کے لیے شیخ الازہر کی حمایت کا اعلان

ایکنا: شیخ محمد رفعت، مصر کے مرحوم اور عظیم قاری، کی نواسی نے بتایا ہے کہ شیخ الازہر نے ان کے قرآنی ورثے اور نایاب تلاوتوں کی حفاظت و احیاء کے لیے بھرپور تعاون کا وعدہ کیا ہے۔
05:42 , 2025 Dec 11
چوبیسویں بین الاقوامی قرآت کانفرنس بنگلہ دیش میں

چوبیسویں بین الاقوامی قرآت کانفرنس بنگلہ دیش میں

ایکنا: بنگلہ دیش میں چوبیسویں بین الاقوامی قرآنی کانفرنس وزیرِ مذہبی امور اور مختلف اسلامی سفارت خانوں کے نمائندوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
05:35 , 2025 Dec 11
پورٹ سعید مقابلوں میں 73 خواتین کی شرکت

پورٹ سعید مقابلوں میں 73 خواتین کی شرکت

ایکنا: مصری شہر پورت سعید میں 73 خواتین قرآن حفظ کے مقابلے میں ایک دوسرے سے سبقت لے رہی ہیں۔
16:09 , 2025 Dec 10
قرآنی مقابلہ «دولت تلاوت» میں ٹیلنٹوں کا مقابلہ + ویڈیو

قرآنی مقابلہ «دولت تلاوت» میں ٹیلنٹوں کا مقابلہ + ویڈیو

ایکنا: قرآنی ٹیلنٹ شو "دولتِ تلاوت" کے ساتویں اور آٹھویں حصوں میں، شرکاء نے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت اور تجوید میں اپنے دلکش اور فنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
08:12 , 2025 Dec 10
غزہ میں مشکلات کے باجود حفظ کلاسز کا سلسلہ جاری

غزہ میں مشکلات کے باجود حفظ کلاسز کا سلسلہ جاری

ایکنا: پابندیوں اور سہولتوں کی شدید کمی کے باوجود قرآن سیکھنے اور حفظ کرنے کے شوق میں کمی نہیں آئی اور قرآنی مراکز، حلقوں اور حفظِ قرآن کی کلاسوں میں شرکت جاری ہیں۔
07:18 , 2025 Dec 10
5