ایکنا نیوز- واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل سائنس کونسل کے سروے میں پتہ چلا ہے کہ ایک تیرہ ہزار ٹوئٹری پیغام میں دیکھا گیا ہے کہ اکثر پیغامات میں مسلمان نمایندوں کو دہشت گرد اور امریکہ اقدار مخالف کہہ کر بات کی گیی ہے۔
ان پیغامات میں «ایلهان عمر» کو سب سے زیادہ توہین آمیز پیغامات سے نوازا گیا ہے جو سومالین نژاد ہے اور اس وقت امریکہ کانگریس میں نمایندہ ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی میں سوشل میڈیا ماہر «جاناتٹن آلبرایٹ» کا کہنا ہے: نفرت انگیز پیغامات آن لائن ارسال کیا گیا ہے اور اس میں ٹوئٹر کا زیادہ کردار رہا ہے۔/