 
 							 						 						 							 							ایکنا: امریکی شہر لاس انجلس کی خوفناک آگ سے کئی عبادت خانے بھی جل کر راکھ ہوگیے جنمیں ایک مسجد بھی شامل ہے۔
 							 								09:00 , 2025 Jan 12  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: آستان قدس رضوی کے متولی نےکہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ امت مسلمہ کے اتحاد اور اہلبیت(ع) کی اتباع اورپیروی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
 							 								15:01 , 2025 Jan 11  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: صلاح الزبیدی کا کہنا تھا کہ شھید قاسم سلیمانی وحدت و عدالت کی آواز تھے اور اسی وجہ سے انمٹ ہوگیے ہیں۔
 							 								17:52 , 2025 Jan 05  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: امریکہ میں مسلم کیمونٹی نے نئے سال کے آغاز میں نیوااورلینز میں دہشت گردی کی مذمت کردی۔
 							 								07:16 , 2025 Jan 05  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: حماس اور جهاد اسلامی فلسطین وفد نے تھران میں حضرت آیتالله خامنهای سے ملاقات کی اور حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 							 								05:54 , 2024 Jul 30  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے عید سعید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ  عید غدیر خم نے اسلام مخالفوں کو اسلام مٹانے سے مایوس کردیا۔
 							 								06:20 , 2024 Jun 26  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: فلسطینی جہادی تحریکوں نے نو منتخب صدر کو صدر بننے پر مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے۔
 							 								08:17 , 2025 Jan 11  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 								 									رهبر معظم انقلاب  اور قرآنی حؤالے
 									 								  							  							آیت ۲ سوره «حشر» میں قبیلہ بنی نصیر کی عھد شکنی پر اشارہ کیا گیا ہے کہ کفار کے حساب و کتاب اور نقشوں پر کسطرح الھی ارادہ غالب آجاتا ہے۔
 							 								08:01 , 2025 Jan 11  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 								 									جنگ تموز کی برسی پر خصوصی پیغام نشر:
 									 								  							  							ایکنا لبنان: حزبالله لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی برسی پر چھ منٹ کے پیغام بعنوان «لَا غَالِبَ لَکُمْ» جاری کیا ہے جسمیں دشمن کے ٹھکانے کو تباہ کیا جاتا ہے۔
 							 								07:16 , 2023 Jul 18  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا نے دھمکی دی ہے کہ اس ہفتے کو وہ دوبارہ قرآن مجید اور عراقی پرچم کو اسٹاک ہوم میں جلا دے گا.
 							 								07:12 , 2023 Jul 18  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا تھران: سوئیڈش شہری نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات جلانےکا فیصلہ بدل دیا۔
 							 								10:03 , 2023 Jul 17  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا تھران: تحققیاتی اور سروے مرکز پیو کے مطابق ایک چوتھائی یا چھبیس فیصد ممالک سال 2014 سے مقدسات کی توہین کے خلاف قانون بنا چکے ہیں۔
 							 								09:25 , 2023 Jul 17