مسجد امام اصفهان

IQNA

مسجد امام اصفهان

مسجد امام شهر اصفهان میں ایک خوبصورت مسجد شمار کی جاتی ہے جو صفویہ دور کی یادگار مسجد ہے جو پہلے مسجد شاہ، مسجد سلطانی اور جامع عباسی کے ناموں سے معروف رہی ہے۔