قرآنی مقابلہ مشکات کا اختتام

IQNA

قرآنی مقابلہ مشکات کا اختتام

قرآنی مقابلہ مشکلات کی اختتامی تقریب گذشتہ روز شہر ری میں واقع عبدالعظیم حسنی(ع) کے مزار کے شیخ صدوق ہال میں منعقد کی گئی۔