ایکنا- المنارنیوز کے مطابق حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصرالله منگل کو «بین الاقوامی شهید سلیمانی مقاومتی ادب فیسٹیول» سے خطاب کریں گے۔
مقامی وقت کے مطابق انکا خطاب ۱۹:۰۰ پر نشر ہوگا۔
بین الاقوامی شہید سلیمانی ایوارڈ فیسٹیول مسلسل دو سالوں سے منعقد کیا جارہا ہے جس کے لیے اسفار ثقافتی میڈیا گروپ کا تعاون حاصل ہے جسمیں داستان، شعر اور شارٹ فلم شامل ہیں۔
مذکورہ ثقافتی ادارے کو موصول ہونے والے فن ادبی اور ثقافتی آثار چند مہینے پہلے ارسال کیے گیے تھے۔
مذکورہ آثار دنیا کے مختلف ممالک سے ارسال کیے گیے ہیں جنمیں سے بہترین کو انتخاب ماہرین کے زریعے سے کیے گیے ہیں۔/
4114183