حرم حسینی یوم عاشور میں عزاداروں کی میزبانی کے لیے تیار+ ویڈیو

IQNA

حرم حسینی یوم عاشور میں عزاداروں کی میزبانی کے لیے تیار+ ویڈیو

8:06 - July 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3514670
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق کے مطابق کربلا میں تمام سیکورٹی اور دیگرسہولیات آمادہ ہیں.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایام محرم کے حوالے سے کربلا میں تمام انتظامات مکمل ہوچکی ہیں۔

 وزارت داخلہ کے ترجمان خالد المحنا، کا کہنا تھا: اس سال کے پروگرام مختلف ہیں کیونکہ بہت سے بند راستوں کو کھولا گیا ہے۔

 

 حرم حسینی عاشور میں میزبانی کے لیے آمادہ

حرم حسینی کو بھی عاشور کی عزاداری اور جلوس «طویریج» کے تیار کیا جارہا ہے اور صحن حرم میں مٹی ڈالی جارہی ہے اور سرخ فرش کو جمع کیا جارہا ہے۔

 

دسته طویریج، یوم عاشور کا سب سے بڑا جلوس یا دستہ ہے جسمیں ماتمی دستہ بہت دور سے کربلا کی سمت پیدل ماتم کرتے ہویے آتے ہیں اور حرم امام حسین(ع) میں عزاداری کرتے ہیں۔

 

ہر سال بڑی تعداد میں عزادار اور ماتمی زیارت حرم امام حسین(ع)، کے پیدل روی یا واک کرتے ہیں اور حرم کے قریب ، اور حسینی خیام کے اطراف میں «واحسین»، «لبیک یا حسین» اور «یا ثارات الحسین» کے ساتھ حرم سیدالشهدا(ع) کی طرف جاتے ہیں اورحرم حسینی میں داخل ہوکر وہاں سے ماتم کرتے ہوئے حرم حضرت عباس(ع) کی طرف جاتے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4157543

 

نظرات بینندگان
captcha