سیدحسن نصرالله پیر کو خطاب کریں گے

IQNA

سیدحسن نصرالله پیر کو خطاب کریں گے

5:36 - August 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514762
ایکنا لبنان: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری پیر کو تینتس روزہ جنگ کی سالگرہ پر خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العھد کے مطابق حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری پیر کو تینتس روزہ جنگ کی ستارویں سالگرہ پر اہم خطاب کریں گے۔

 

سیدحسن نصرالله مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے لبنان اور دیگر علاقائی مسائل پر خطاب کریں گے۔

 

سترہ سال قبل اس دن حزب اللہ کو ختم کرنے کے لیے جنگ شروع کی گیی تھی اور زمین، ہوا اور سمندر سے بڑا حملہ ہوا تھا تاہم حزب اللہ نے سخت مقابلہ سے دشمن کو انگشت بدنداں کردیا اور تینتیس روز کی سخت جنگ کے بعد مجبورا دشمن جنگ بندی پر مجبور ہوا۔

 

مقاومت کی عوامی پذیرائی

لبنان میں مختلف صارفین سے سوشل میڈیا پر حزب اللہ کی مقاومت کی حمایت کا اعلان کیا اور یہ اس وقت ہوا جب گذشتہ دنوں حزب اللہ کی ایک بڑی گاڑی پر حملے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

 

 

 

گذشتہ سالوں میں حزب الله کے مخالفین نے داخلی جنگ کی سازش کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔/

 

4161776

نظرات بینندگان
captcha