مصنوعی ذہانت ؛ خادم عشق حسین(ع)

IQNA

نمایشگاه « حسین کے ساتھ اکیسویں صدی میں»

مصنوعی ذہانت ؛ خادم عشق حسین(ع)

4:30 - September 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3514872
ایکنا تھران: اکیسویں صدی میں حسین کے ساتھ نمایش میں عاشورا بارے فن پارے شامل ہیں جس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ساتھ واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گیی ہے۔

عاشورا کا واقعہ انسانی تاریخ کا بے نظیر واقعہ ہے جس نے دنیا بھر میں تمام تحریکوں پر اثر ڈالا ہے اور ان دنوں اربعین کا پروگرام ثابت کرتا ہے کہ اس تحریک کو محدود کرنا ممکن نہیں۔

 

اس رپورٹ میں تصویر نمایشگاہ کے حؤالے سے آرٹ گیلری کی سربراہ سارا حسینی کے ساتھ ایکنا کی گفتگو پیش خدمت ہے جو اپنی نوعیت کی منفرد نمایش ہے جو اے آئی کی مدد سے منعقد کی گیی ہے۔

 

دو ایرانی آرٹسٹ روح‌الله مهدوی اور میثم محمدحسنی کی کوششوں سے عاشورا بارے نمایش میں واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گیی ہے۔

 

هوش مصنوعی خادم عشق علیه‌السلام

 

اس نمایش میں ایرانی فن مصوری اور اے آئی ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج  دیکھا جاسکتا ہے۔

جب لوگ نمایش گاہ سے باہر آتے ہیں تو وہ ایرانی آرٹسٹوں روح اللہ مھدوی اور میثم محمد حسنی کے فن پارے انکو متاثر کرتے دکھائی دیتا ہے جو عاشورا کے واقعے کی منظر پیش کرتے ہیں۔

 

هوش مصنوعی خادم عشق علیه‌السلام

                         

قابل ذکر ہے کہ اے آئی کی مدد سے تصویری نمایش کے علاوہ دونوں ایرانی آرٹسٹوں کے فن پارے بھی موجود ہیں جنہوں کے کربلا کی منظر کشی کی ہے اور ایرانی فن پاروں کے ساتھ اور انکی امتزاج سے آرٹیفشل فن پارے تخلیق کیے گیے ہیں۔

 

هوش مصنوعی خادم عشق علیه‌السلام

تصویری نمایش میں فن خطاطی میں خط نستعلیق، ثلث اور کوفی کے نمونے موجود ہیں۔

 

هوش مصنوعی خادم عشق علیه‌السلام

کچھ مناظر پیش خدمت ہیں:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4165769

نظرات بینندگان
captcha