اربعین کے اختتام پر میزبانوں کے جذبات+ ویڈیو

IQNA

اربعین کے اختتام پر میزبانوں کے جذبات+ ویڈیو

5:10 - September 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514913
ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عراقی میزبان موکب کے اختتام پرکس قدر اداس ہیں۔

 

راستوں سے موکب جمع کرتے ہوئے اور زائرین کی مہمان نوازی کے اختتام پرموکبوں کے مالکان  اشک شوق و غم بہا رہے ہیں۔/

 

 

ویڈیو کلیپ: 

 

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

 

4167499

نظرات بینندگان
captcha