بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

IQNA

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔