جکارتا؛ حلال نمایشگاہ کا اہتمام

IQNA

جکارتا؛ حلال نمایشگاہ کا اہتمام

5:45 - October 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3515067
ایکنا جکارتا: حلال انڈسٹریز کی جانب سے حلال نمائش جکارتہ میں منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز-  خبررساں ادارے Halal Expo Indonesia، کے مطابق حلال نمائش کے منتظمین جو اس انڈسٹریز کے مختلف شعبوں میں سرگرم ہیں انکی جانب سے مختلف پروڈکٹس پیش کیا جائے گا۔

اس نمایش میں فوڈ اور حلال غذاوں کے علاوہ اسلامک سروسز، ڈریسیز، بیوٹیشن، صحت، تعلیم اور میڈیا پروڈکٹس بھی پیش ہوں گے۔

حلال نمایش میں مختلف نوع کے اسلامی اسٹارٹآپس بھی شامل ہوں گے۔

 

نمایش میں مختلف کانفرنسز، لیکچرز بھی حلال صنعت کے حوالے سے دیے جائیں گے جہاں اس صنعت کے ماہرین خطاب کریں گے۔

 

حلال نمایش 25 سے 29 اکتوبر تک انڈونیشیا کے شھر جکارتا میں منعقد ہو گی جو انڈونیشاء کی بڑی نمایش میں شمار کی جاتی ہے۔

جکارتا حلال نمایش عالمی حلال نمایش کا حصہ ہے اور اس گروپ کا مقصد حلال انڈسٹریز کی ترویج و ترقی اور حلال صنعت کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہے۔

 

اس گروپ میں حلال انڈسٹریز لندن، البانیہ حلال کمپنی۔ انڈیا حلال انڈسٹریز، انڈونشیاء حلال انڈسٹریز، نایجیریا حلال، سارایوو حلال ، اسپین حلال انڈسٹریز، ترک حلال انڈسٹریز اور او آئی سی حلال انڈسٹریز شامل ہیں۔/

 

4173352

نظرات بینندگان
captcha