لیبیا میں بین الاقوامی قرآن کانفرنس کا اختتام

IQNA

لیبیا میں بین الاقوامی قرآن کانفرنس کا اختتام

5:57 - December 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3515465
ایکنا: پہلی بین الاقوامی قرآن کانفرنس محمدبن علی السنوسی ادبی یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوسط، نیوز کے مطابق پہلی قرآنی بین الاقوامی کانفرنس محمد بن علی النسوسی ادبی یونیورسٹی کے تعاون سے پانچ سے سات دسمبر کو لیبیا کے شھر بیضاء میں منعقد کی گیی۔

مذکورہ سیمینار « بلاغت و زبانشناسی کی طرف قدم» کے عنوان سے منعقد کیا گیا جسمیں قرآن کریم کے علوم بارے لیکچرز دیے گیے۔

 

مذکورہ سیمینار میں محمد طیب خطاب کو قرآنی علوم میں خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔

سیمینار کے اختتام پر مذکورہ قرآنی دانشور کو عربی زبان کی ترویج پر تحایف دیے گیے۔

 

سیمینار میں مقالات پیش ہوئے اکثر اسلامی اور عربی ممالک سے پیش ہوئے اور یہ بلاغت، زبان اور زبان شناسی کے موضوعات پر پیش کیے گیے۔

 آخری سالوں میں قرآنی علوم اور تحقیقات کے حوالے سے کافی کاوشیں کی جارہی ہیں جہاں زبانشناسی اور تفسیر بارے جدید تحقیقات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔/

 

4186816

نظرات بینندگان
captcha